شہباز گل کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں چلانے سے متعلق اسد عمر کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ شہباز گل کا کیس ملٹری کورٹ میں لے جانا مشکل ہوگا،پھر جواب دینا پڑے گا کہ نوازشریف اورمریم نواز نے بھی اس سے ملتی جلتی ہی باتیں کی تھیں،نوازشریف نے […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، نئے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی، وزراء کو سرکاری وسائل کے استعمال سے روک دیا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے سپر یم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عملدرآمد کیلئے 31 سال بعد آزاد کشمیر بھرمیں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیاہے۔ پولنگ 28 ستمبر کو ہوگی ،سرکاری ملازمین کی تقرریوں ،تبادلوں ،نئے ترقیاتی منصوبوں […]

میرا بیان پارٹی کے بیانیے سے ہٹ کر نہیں، شہبازگل نے پولیس کے تہلکہ خیز بیان ریکار ڈ کرا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیف آف سٹاف شہبازگل نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروایا کہ میں نے ٹی وی چینل پر فوج سے متعلق بیان پارٹی پالیسی سے ہٹ کر نہیں دیا، انہوں نے اعتراف کیا کہ میں نے فوج […]

شہباز گل کو عدالت نے ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے قانونی ٹیم کی طرف سے شہباز گل سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی ہے۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے کہا آج ملاقات کے حق میں نہیں، کل شہباز گل کو عدالت میں پیش […]

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو بھی بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کے بعد دیگر فورمز سے بھی رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کیلئے قانونی چارہ جوئی شروع […]

تحقیقات شروع، تحریک انصاف کے مزید رہنمائوں کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کیخلاف نئی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے ملٹی فارم […]

پاکستانیوں کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا، بجلی کی قیمت میں11روپے فی یونٹ کا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیشل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کو بجلی کی قیمتوں کا بڑا جھٹکا لگا دیا، کراچی کے صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 11 روپے 10 پیسے مہنگی کردی گئی، نیپرا حکام کے مطابق بجلی جون کی فیول […]

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ،آج پھر ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ،آج پھر ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر۔۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کےا ختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔     تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ […]

عمران خان پارٹی کو ان لوگوں سے پاک کریں، سینئر صحافی کامران خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایسے عناصر سے پاک کریں جو شہدا کے خلاف ہرزہ سرائی میں ملوث ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا کہ […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف بڑا اقدام اٹھالیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف بدھ کو عدالت عالیہ میں درخواست […]

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن تک مسلسل بارشیں، تین بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں چھوٹے سے وقفے کے بعد بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار، 13 اگست تک خوب بارشیں ہونے کی پیشن گوئی، لاہور سمیت 3 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ […]

close