دوران تفتیش پوچھا جاتا ہے جنرل فیض سے کتنی بار ملے، شہباز گل

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے پیشی کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے دوران تفتیش پوچھا جاتا ہے کہ جنرل فیض سے کتنی بار ملے۔قبل ازیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کور ٹ […]

75 واں یوم آزادی،پاکستانی نوجوان نے سمندر کی تہہ میں 75 منٹ تک قومی پرچم لہرایا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)یورپ میں مقیم پاکستانی نژاد نوجوان نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے یونان کے گہرے سمندر میں 75 منٹ تک قومی پرچم کو لہرایا۔نوجوان نے وطن سے محبت کا اظہار اور پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پرکچھ منفرد […]

پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ خطرے میں لیگی رہنما نے آخری چال چل دی

لا ہور(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ معاون خصوصی عطا تارڑ نے وکیل کے ذریعے لا ہور ہائیکورٹ میںدائر پٹیشن میں چیف سیکریٹری ، ڈپٹی کمشنر […]

پاکستان کیلئے اچھی خبر، آئی ایم ایف سے اظہار آمادگی کا خط مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے لیٹر آف انٹینٹ یعنی اظہار آمادگی کا خط مل گیا ہے۔پاکستان کی طرف سے لیٹر سائن کر کے آئی ایم ایف کو واپس بھیجا جائے گا، پاکستان کے لیے آئی […]

شہباز گل کے اسسٹنٹ کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کی اہلیہ کی ضمانت منظور کرلی۔جمعہ کو اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، جسے […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھنے میں آئی اور کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر ایک روپے 88 پیسے سستا ہوکر 217 روپے کا ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کاروبار کے دوران انٹربینک […]

شہباز گل پر مبینہ تشدد، عمران خان نے اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل پر دوران حراست مبینہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے کے بعد […]

عمران خان جج سے معافی

شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا،جہاں عدالت نے ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے شہباز گل کو جوڈیشل […]

پاکستان میں پیٹرول 50 روپے سستا؟ عوام کو اچھی خبر ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل 90 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے، اس وقت تو تیل کی قیمت 50 روپے کم ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے جمعرات […]

عمران خان نے امریکی سفیر سے کیا باتیں کیں؟ اسد عمر نے بھی خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کی امریکی سفیر سے کوئی بات نہیں ہوئی، ہم یہ نہیں چاہتے کہ امریکا سے تعلقات ختم کردیں، ریاست کے ریاست سے معاملات ہونا کوئی غلط بات نہیں۔ […]

روس کے اتحادی ملک کی جانب سے تین ممالک پر ایٹمی حملوں کا خدشہ

ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے قابلِ اعتماد اتحادیوں میں بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کا شمار بھی ہوتا ہے۔روس نے جب یوکرین پر حملہ کیا تو بیلاروسی سرزمین کو کیف پر اپنے حملے کے لیے اسپرنگ بورڈ کے طور پر استعمال […]

close