پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر سبسڈی نہیں دے سکتے، حکومت کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی نہیں دے سکتے، مفتاح اسماعیل کابیان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے […]

پی ٹی آئی جلسے میں کتنے لوگوں نے شرکت کی؟ غریدہ فاروقی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاہور میں ہونے والا پاکستان تحریک انصاف کا “حقیقی آزادی جلسہ” عمومی نارمل جلسہ تھا۔اپنے ایک ٹویٹ میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے غریدہ فاروقی نے کہا ” […]

امریکا کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد ایک اور امریکی وفد تائیوان پہنچ گیا

تائی پے (پی این آئی) امریکہ کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے 12 روز بعد امریکی قانون سازوں کا ایک اور وفد تائیوان کے دورے پر پہنچ گیا جس کے نتیجے میں چین مزید آگ بگولہ ہوگیا۔ امریکی وفد میں ایڈ مارکی، جوہن […]

طلبا کی موجیں ختم، سکولوں میں تعطیلات ختم کر دی گئیں

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے سکولوں کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا اعلامیہ منسوخ کردیا۔محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے بعد سکولوں کی اکتیس اگست تک تعطیلات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔     خیبرپختونخواہ حکومت […]

بارشوں کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے کہا ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں بارشوں کا گزشتہ 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا موسمیاتی تبدیلی کی زد میں ہے، 13 جون […]

پنجاب میں خوشحالی لوٹ آئی، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گزشتہ روز لاہور ہاکی گراؤنڈ میں عوام نے خطاب کرتے کہا صحت کارڈ میں ہر ہفتے خود مانیٹر کررہا ہوں، ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی تمام دوائی مفت دیں گے جبکہ مہنگائی کو ختم کرنے کا نیا […]

آزادی کے دن پاکستان میں خوفناک زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس چھا گیا

کراچی(پی این آئی)صوبہ سندھ کے شہر دادو اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر دادو اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

ایمازون نے پاکستانیوں کو پھر بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی) ایمازون کی جانب سے پاکستان کے 13000 اکائونٹس معطل کر دئیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایمازون نے مبینہ طور 13000 پاکستانی اکائونٹس معطل کر دئیے ہیں، اکائونٹس کو معطل دھوکہ دہی کے الزامات کی وجہ سے کیا گیا ،13000 سے زیادہ پاکستانی […]

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک نے قوم کو مشکل مرحلے سے نکلنے کی خوشخبری سنادی

کراچی (پی این آئی) قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے قوم کو مشکل مرحلے سے نکلنے کی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقريب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی معيشت مشکل مرحلے […]

آج شروع ہونیوالا بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں آج سے 16 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے کے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ مون سون ہوائیں ملک […]

ایشیا کپ سے پہلے ہی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو بڑی خوشخبری مل گئی

کراچی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ایشیاکپ سے قبل بڑا اعزاز ملنے کا اعلان ہوگیا۔ستارہ امتیاز پاکستان کا تیسرا سب سے بڑا سول ایوارڈ ہے، یہ ان افراد کو دیا جاتا ہے جو ملک کی سلامتی، عالمی امن، ملکی ثقافت […]

close