قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات، عمران خان کو پہلے ہی بڑی کامیابی مل گئی

کراچی(پی این آئی)ضمنی الیکشن،عمران خان کےکراچی سےتینوں نشستوں این اے 237، این اے 239اور این اے 246پرکاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں ۔ قبل ازیں کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 237 پر ضمنی انتخاب کے لئے ریٹرننگ آفیسر نے عمران خان کے کاغذات […]

شہباز گل کو کہاں رکھا جائے؟ اسد عمر نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ماحول بنایا جارہا ہےکہ تحریک انصاف نے فوج کے خلاف مہم چلائی، تحریک انصاف نے کوئی مہم نہیں چلائی۔وزیر دفاع خواجہ آصف کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے اسد عمر نے […]

کابینہ اجلاس میں گالم گلوچ، وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس نے اپنے وزیر چوہدری مقبول گوجر کو برطرف کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے وزیر حکومت چودھری مقبول گوجر کو کابینہ سے برطرف کر دیا ہے۔ برطرفی کی وجوہات گزشتہ ہفتے کابینہ اجلاس میں چوہدری مقبول کی جانب سے وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے مقبول گوجر کی […]

سعودی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے ٹیلیفونک رابطے کا تذکرہ

جدہ (این این آئی)جدہ کے قصرالسلام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں سعودی ولی عہد سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے ٹیلیفونک رابطے کا تذکرہ کیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے سعودی وژن 2030 کے اہداف […]

بابراعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔جنوبی افریقن کرکٹر ہاشم آملہ کو 88 ون ڈے اننگز کھیل کر سب سے زیادہ 4473 رنز […]

سریے کی فی ٹن قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پی این آئی)امریکی ڈالرسستاہونے کے مثبت اثرات نظر آرہے ہیں۔بلند ترین سطح پر پہنچنے والی اسٹیل کی قیمت بھی نیچے آنے لگی ہے۔اسٹیل ساز کمپنیوں نے سریے کی فی ٹن قیمت میں6 ہزار سے7ہزارروپے کمی کردی ہے۔سریے کی فی ٹن قیمت2 لاکھ29 ہزار سے لیکر2 […]

ٹیوٹا کے بعد سوزوکی نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر سستا ہونے کے بعدملک کی کارساز کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں نے قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے ، سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں کی […]

شہباز گل نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈاکٹر شہباز گِل نے تشدد اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پرچیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق خط ڈاکٹر شہباز گل کے عزیز بیرسٹر بھہ ول اسد رسول ایڈووکیٹ کی جانب سے لکھا گیا، […]

عدالت نے شہباز گل کے ریمانڈ پر بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد زیبا چوہدری نے رہنما تحریک انصاف شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔ جج زیبا چوہدری نے ریماکس […]

یکم ستمبر سے پیٹرول مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ (اظہار آمادگی کے خط) پر اتفاق ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کو بجھوائے گئے اظہار آمادگی کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ذرائع کے […]

فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ کو شادی سے انکار پر بھائی سمیت اغواء کر وا لیا ، جوتے بھی چانٹے پر مجبور کیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈیکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواءکروا لیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان کی […]

close