شہباز گل بڑی مشکل میں گرفتار، ایک اور سنگین نوعیت کا مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف غیرلائسنس شدہ اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق شہباز گل کا بیان ہے پستول اس کے ملازم کا ہے اوراس کا لائسنس بھی ہے، شہباز گل […]

ڈیم فنڈز بے ضابطگیاں، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار طلب

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) نے ڈیم فنڈ کے حوالے سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو طلب کر لیا ہے۔ منگل کو اجلاس کے دوران پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو […]

پاکستان میں غلطی سے فائر ہونیوالا براہموس میزائل بھارتی فضائیہ کیلئے تباہ کن ثابت ہوا، بھارت نے غلطی تسلیم کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے میں بھارت نے اپنی غلطی تسلیم کرلی،ایس اوپیز سے انحراف پربھارتی فضائیہ کے 3 افسران نوکری سے فارغ کردیے گئے، 9 مارچ کو براہموس میزائل حادثاتی طور پر پاکستانی حدود میں گرا تھا۔ […]

عوام کی بڑی پریشانی ختم، وزیراعظم نے بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کااعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین کو بجلی کے بلوں پر فیول ایڈجسٹ منٹ چارجز نہیں دینا پڑیں گے۔       ‘منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ […]

پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف نئی حکمت عملی تیار کر لی، کیا ہونے جارہا ہے؟ شہباز، زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کیلئے پریشان کن خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جلد الیکشن کرانے کیلئے مزید دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، پارٹی قیادت کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کرے گی، عمران خان شیڈول کے مطابق ملک بھر میں جلسے کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے […]

عمران خان پر لگنے والے الزامات سے متعلق امریکا بھی میدان میں آگیا، بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر لگنے والے الزامات سے آگاہ ہیں۔ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نیڈ پرائس نے یہ بات جاری کیے گئے بیان میں کہی۔انہوں نے مزید کہا یہ معاملہ […]

ایک شخص کو اقتدار کا نشہ پاگل کر رہا ہے، وہ روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے،آصف زرداری عمران خان پر برس پڑے

کراچی(پی این آئی)سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرنز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص کو اقتدار کا نشہ پاگل کر رہا ہے، وہ روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے۔بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری بیان کے […]

عمران خان کی گرفتاری

ڈاکٹرعامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ پھرعدالت پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے شہری عبدالاحد خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر 29 اگست کے لیے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ عدالت نے معروف اینکرپرسن ڈاکٹرعامرلیاقت کی صاحبزادی، پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری کیے۔ دانیہ ملک کے وکیل نے نوٹس وصول کرلیے۔دوران سماعت دانیہ […]

روک سکو تو روک لو۔۔۔ فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ پر دبئی روانہ

لاہور (پی این اائی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان بالآخر دبئی روانہ ہوگئیں۔ فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی کے لئے روانہ ہوئیں جبکہ اس سے قبل انہوں نے جب اسلام […]

ڈالر کے ریٹ میں یکدم بڑا اضافہ

لندن (پی این آئی)امریکی ڈالر کچھ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث غیر یقینی صورتِ حال کا شکار رہنے کے بعد ایک بار پھر بے قابو ہو کر اڑان بھرنے لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کاروبار […]

بی جے پی کا ایک اور رکن اسمبلی نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی پر گرفتار

نئی دہلی (پی این آئی)گستاخانہ تبصرہ کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ٹی راجا سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا،مسلم کمیونٹی کا مختلف علاقوں میں شدید احتجاج ،شاہراہیں بند کر دی گئیں۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے […]

close