اب میں آخری کال دوں گا اور۔۔۔ عمران خان نے حکومت کو ایک اور موقع دیتے ہوئے خبردار کر دیا

ہری پور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آخری کال دوں گا پھر اسلام آباد کی طرف چاروں اطراف عوام کا سمندر جائیگا، امپورٹڈ حکومت کو وقت دے رہا ہوں، الیکشن کا اعلان کردیں، پاکستان میں معاشی استحکام […]

یکم ستمبر سے پیٹرول کتنا مہنگا ہونیوالا ہے؟ بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے پٹرول کی فی لٹرقیمت میں20 روپے تک اضافے کا امکان ہے، پٹرولیم مصنوعات پر سیلزٹیکس عائد ہونے پر ستمبر کے پہلے 15 روز کیلئے قیمت می اضافہ کیا جائے گا۔ دنیا نیوز کے مطابق حکومت کی […]

200یونٹ سے کم بجلی خرچ کرنیوالے صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پرفیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف اے سی) ختم کردیے۔کراچی میں اپنی پریس کانفرنس میں خرم دستگیر نے کہا کہ مجموعی طور پر ایک کروڑ 70 لاکھ […]

الیکشن کمیشن میں انکوائری، تحریک انصاف کے تین رہنما مشکل میں گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں پر ڈسکہ الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ہونے، پریزائیڈنگ افسروں میں تین لاکھ روپے تقسیم کرنے کے الزام میں الیکشن کمیشن نے عثمان ڈار، فردوس عاشق اعوان اور عمر ڈار کو 30 اگست کو […]

میں وزیراعظم ہوتا تو کبھی امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے نہ ٹیکتا، عمران خان کا ہری پور جلسے سے خطاب میں بڑا اعلان

ہری پور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وقت آگیا پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد کیا جائے، تمام فیصلے ملک وقوم کے مفادات میں ہونے چاہئیں،میں وزیراعظم ہوتا تو کبھی امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے نہ ٹیکتا، […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی اہلیہ نے خانہ کعبہ میں شہباز گل کیلئے کیا دعا کی؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ہم اللّٰہ کے گھر سے ہو کر آئے ہیں اور وہاں بھی ہم نے شہباز گل کے لیے دعا کی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں رانا ثنا اللّٰہ کی اہلیہ […]

عمران خان جج سے معافی نہیں مانگیں گے، تحریک انصاف

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے بیان پر معافی نہیں مانگیں گے بلکہ ہم عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہبازگل تشدد کے پیچھےآئی […]

عمران خان جج سے معافی

ایک لاکھ ڈالر خرچ کریں اور ٹرمپ کیساتھ کینڈل لائٹ ڈنر کریں

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ آئندہ ماہ نیو جرسی میں واقع گولف کورس میں ایک کینڈل لائٹ ڈنر کا اہتمام کیا جارہا ہے ،دعوت نامے کے مطابق اس میں شرکت کرنے والے کو ایک لاکھ ڈالر ادا کرنے پڑیں گے […]

trump dinner

سیاست نے بیڑا غرق کردیا، کسی زمانے میں خوبصورت تھی، زرتاج گل

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ ماضی مین ان کے شوہر بہت ہینڈسم تھے اور وہ بھی کسی زمانے میں بہت خوبصورت ہوتی تھیں مگر اب سیاست نے ان […]

عدالت نے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سیشن کورٹ اسلام آباد نے شہباز گل کے 7روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ شہباز گل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کاحکم دے دیا گیا، یاد رہے کہ پولیس نے شہباز گل کے مزید 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی […]

بجلی کے بلوں سے تنگ عوام کیلئے خوشخبری، عدالت کا بڑا حکم آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسمنٹ کے خلاف درخواستوں پر فیول ایڈجسمنٹ کا ٹیکس منہا کر کے بجلی کے بلوں کی باقی رقم جمع کروانے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ […]

close