کوئٹہ (پی این آئی)تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی تعطیلات کا اعلان ۔۔۔ بلوچستان حکومت نے بارش اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے کھونے کی تاریخ میں مزید توسیع کر دی ہے ۔ بلوچستان میں تعلیمی ادارے 29 اگست کو کھولنے کا کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے عمران خان کی ٹیلی تھون مہم، چند ہی منٹوں میں 85کروڑ روپے جمع ہو گئے، امریکا میں مقیم پاکستانی شخص کی جانب سے 22 کروڑ روپے کے عطیہ کا اعلان، ٹیلی تھون سے ملنے والی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں یکم ستمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کم کے باعث کی جائے گی۔ عالمی منڈیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کو آخری اوور میں 7 رنز درکار تھے اور پاکستان کی جانب سے محمد نواز بولنگ پر تھے۔ پہلی گیند پر انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تصدیق کی ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی پروگرام (ای ایف ایف) کی منظوری […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی سیلولر کمپنیوں یوفون، زونگ، جاز اور ٹیلی نار نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنی سروسز مفت کر دیں۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی طرف سے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ خیبرپختونخواہ تیمورسلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل ثابت کردیں کہ میں نے آئی ایم ایف کو خط لکھا ہے تو میں استعفی دے دوں گا، اگر مفتاح ثابت نہ کرسکے تو خود مستعفی ہوجائیں، مفتاح اسماعیل کو […]
دبئی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلہ کیا ہے کہ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ری ہیب مکمل کرنے کیلئے لندن بھجوایا جائے۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہین شاہ آفریدی دبئی میں موجود ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنا افتتاحی میچ روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کھا گیا۔میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے 5 وکٹوں سے جیتا۔ ایونٹ کے آغاز سے ہی پاک بھارت کرکٹرز کی ملاقاتوں اور ایک دوسرے کیلئے […]
کراچی (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سینٹرل جیل سے رہا ہو گئے مگر پولیس نے جیل سے ہی انہیں دوسرے کیس میں گرفتار کرلیا۔ بکتر بند اور نجی گاڑیوں میں حلیم عادل شیخ کو لے جانے کی کوشش کی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے براہ راست خطاب کو نشر کرنے کی پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ عمران خان کے براہ راست خطاب کو نشر کرنے کی […]