آصف علی اور فرید احمد کو ریفری نے طلب کر لیا، دونوں کھلاڑیوں کو کیا سزا ہو سکتی ہے؟

دبئی(پی این آئی)ایشیا کپ میں آج افغانستان اور پاکستان میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی بیٹر آصف علی اور افغان بولر فرید احمد کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔شارجہ میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان […]

سی این جی تین دن کیلئے بندکر دی گئی

کراچی(پی این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کے لیے سی این جی بند کرنےکا اعلان کردیا گیا۔     گیس کی بندش کا اعلان سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے […]

پاکستان بمقابلہ میچ، آصف علی آئوٹ ہونے پر فرید احمد کیساتھ کیوں الجھ پڑے؟ نئی بحث چھڑ گئی

شارجہ (پی این آئی ) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے دلچسپ مقابلے میں پاکستانی بلے باز آصف علی کیچ آؤٹ ہوئے تو افغان بولر فرید احمد قومی ٹیم کے کھلاڑی سے الجھ پڑے اور دھکے دیے۔ کھیل کے 18ویں اوور کی چوتھی گیند پر آصف […]

آرمی چیف کی تعیناتی پر کس سے مشاورت ہو گی؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پاک فوج کی قیادت کی مشاورت سے ہوگی، 5 سینئرترین جنرلز میں کوئی بھی ایک دوسرے سے کم نہیں ہے،آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے، […]

نسیم شاہ کے دو چھکے، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شاندار فتح مل گئی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف دیا۔افغانستان کے 130 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی9 وکٹیں 118رنز پر گر گئیں، بابر اعظم […]

عمران خان کے 9حلقوں میں الیکشن لڑنے پر سوال کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے ہدایت کی ہے کہ جو لوگ ذہنی طور پر فٹ نہیں ہیں انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی جائے اور فوج کے خلاف نازیباالفاظ استعمال کرنے والوں کونوٹس جاری کیا […]

پنجاب حکومت گرانے کی سازش ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

چشتیاں (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہے، مسٹر ایکس اور وائی بھی دھمکیاں دے رہے ہیں، پاکستان بدل چکا ہے اب لوگوں میں شعورآچکا، اب […]

فیصلہ کن مرحلہ ہے، جیل توچھوٹی چیز جان دینے کو تیار ہوں، عمران خان کا دوٹوک اعلان

چشتیاں(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں ڈالنے کی کوشش کررہے،جیل توچھوٹی چیز جان دینے کو تیار ہوں، لوٹوں نے ضمیر فروخت کرکے منتخب حکومت گرائی، قانون کی بالا دستی کے بغیر کوئی […]

پاسپورٹ واپسی کی درخواست، مریم نواز کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ جمعرات کو سماعت کرے گا، جسٹس انوار […]

close