ملکہ الزبتھ دوم کا انتقال، کتنے دن سوگ جاری رہے گا؟ اعلان کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) ملکہ الزبتھ دوم کا انتقال، برطانیہ میں 10 روزہ سوگ کا اعلان، برطانوی جھنڈا 10 روز کیلئے سر نگوں رہے گا، ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات لندن میں ادا کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کی جانب سے […]

ملکہ الزبتھ دوم کتنی دہائیاں برطانیہ کی حکمران رہیں اور اب نیا حکمران کون ہو گا؟ تفصیلات آگئیں

لندن (پی این آئی) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم 70 برس (1952-2022) کی حکمرانی کے بعد انتقال کر گئی ہیں، جس وقت ملکہ کی موت ہوئی، تخت فوراً اور بغیر کسی تقریب کے ان کے وارث، چارلس، سابق پرنس آف ویلز کے پاس چلا گیا، […]

پورا برطانیہ سوگ میں ڈوب گیا، ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم انتقال کر گئیں

لندن (پی این آئی) برطانیہ پر سات دہائیوں تک حکمرانی کرنے والی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم انتقال کر گئیں۔ وہ برطانیہ پر سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ تھیں، ان کا انتقال 96 برس کی عمر میں بالمورل میں ہوا۔ وہ اپنی […]

افغانستان بمقابلہ بھارت آخری میچ میں ویرات کوہلی کی شاندار سنچری، ٹیم کو فتح دلادی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے اپنے آخری میچ میں افغانستان کو باآسانی 101 رنز سے شکست دے دی۔بھارت کے 213 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مقررہ 20 […]

کون پی ٹی آئی کے ایم پی ایز پر پارٹی چھوڑنے کیلئے دبائو ڈال رہا ہے؟ عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

ملتان(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے ایم پی ایز کو ٹیلی فون آتے ہیں کہ پارٹی چھوڑ دو،میڈیا ہاؤسز کو دھمکیاں دی جاتی ہیں کہ عمران خان کے ساتھ مت چلو، زرداری اور […]

آئی سی سی نے آصف علی اور فرید احمد کو سزا سنا دی

دبئی (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے آصف علی اور افغانستان کے فرید احمد کو میچ کے دوران آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی پر سزا سنادی۔جوڑی کو 19ویں اوور کی پانچویں ڈیلیوری […]

نسیم شاہ نے دو چھکے لگا کر میچ جتوانے والا بلا نیلام کرنے کا اعلان کر دیا، نیلامی سے حاصل ہونیوالی آدھی رقم کس کو دیں گے؟ بڑی خبر

شارجہ (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کو گزشتہ روز افغانستان کے خلاف ہارا ہوا میچ دو چھکے لگا کر جتوانے والے نسیم شاہ نے بیٹ نیلام کرنے اور آدھی آمدنی سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب […]

عمران خان کب تک لاڈلا رہے گا؟ بلاول بھٹو کا حیران کن ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن ملتوی ہونے پر چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ عمران خان کب تک لاڈلا رہےگا ؟ ملتان اور […]

ایشیا کپ جیتنے سے پہلے ہی قومی ٹیم کو بڑی کامیابی مل گئی، خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ترقی کے بعد دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی ہے ۔ بابر اعظم الیون نے گزشتہ روز نسیم شاہ کی جانب سے میچ کے آخری اوور میں 2 چھکوں کی بدولت افغانستان […]

آپ خود اپنے خلاف بنائے گئے پلان کا حصہ کیوں بنے؟ کامران شاہد نے عمران خان سے سوال پوچھ لیا

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن کامران شاہد کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو نکالنے کا پلان بن چکا تھا تو پھر انہوں نے کھڑے ہو کر جج کو دھمکی کیوں دی۔کامران شاہد نے کہا کہ اگر آپ پاپولر ہیں تو آپ کو […]

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ، وزیر دفاع خواجہ آصف نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت فوج کے سربراہ کی تقرری کے معاملے میں کسی کے دباؤ میں آ کر کوئی فیصلہ نہیں کرے گی۔ امریکی نشریاتی ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف […]

close