اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے ہدایت کی ہے کہ جو لوگ ذہنی طور پر فٹ نہیں ہیں انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی جائے اور فوج کے خلاف نازیباالفاظ استعمال کرنے والوں کونوٹس جاری کیا […]
چشتیاں (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہے، مسٹر ایکس اور وائی بھی دھمکیاں دے رہے ہیں، پاکستان بدل چکا ہے اب لوگوں میں شعورآچکا، اب […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں 3فیصد کمی ہوگئی، برینٹ خام تیل 90 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی 84 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہونے لگا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت […]
چشتیاں(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں ڈالنے کی کوشش کررہے،جیل توچھوٹی چیز جان دینے کو تیار ہوں، لوٹوں نے ضمیر فروخت کرکے منتخب حکومت گرائی، قانون کی بالا دستی کے بغیر کوئی […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ جمعرات کو سماعت کرے گا، جسٹس انوار […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف دے دیا۔شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر افغانستان کو […]
چشتیاں(پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فیصلہ کررہا ہے کونسا اگلا آرمی چیف ہوگا، شہباز شریف کا بڑا بھائی بھگوڑا لندن میں بیٹھ کر لوگوں کو جیلوں میں ڈالنے کے احکامات دے رہا ہے۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اختیار اوگرا سے واپس لینے کا فیصلہ کرلیا، نومبر سے پیٹرولیم قیمتوں کا تعین مارکیٹ کرے گی، حتمی ٹی اوآرز کیلئے آئل ریفائنریز کو اعتماد میں لیا جائےگا۔ […]
شارجہ(پی این آئی)افغانستان کے باولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کے لیے پلان تشکیل دے دیا ہے، امید ہے ہمارے بولرز ان پر عمل کریں گے۔پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ورلڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کی کرپشن کے خلاف تحقیقات ہو رہی ہیں ، معاملات فارن فنڈنگ سے بھی بہت آگے جا چکے ہیں ۔خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے توشہ خانہ پر درخواست […]
شارجہ (پی این آئی) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹاس ہوگیا۔ گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جب کہ […]