اسلام آباد(پی این آئی)اگلے چار دن کہاں کہاں بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے ہلچل مچا نے والی پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ بارشوں کا سلسلہ آج سے چودہ ستمبر تک جاری […]
جکارتہ (پی این آئی)6.2شدت کا خوفناک زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔۔۔ خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے علاقے پاپوا میں ہفتے کے روز آنیوالے زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ، تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی ۔زلزلے سے لوگوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )افغانستان کے خلاف نسیم شاہ کے والد نے کہاہے کہ ہم تو سمجھتے تھے ہمارا بیٹا بولر ہے مگر اس نے بیٹنگ بھی اچھی کی اور چھکے لگائے۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ 2022 کے سلسلے میں 7 ستمبر کو کھیلے گئے […]
دبئی (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی جانب سے انسٹاگرام سٹوری پوسٹ کرنے پر ردعمل دیا ہے۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے مسکراتے ہوئے کہا مجھے ایسا کچھ نہیں پتہ، […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کیخلاف 10 ارب روپے کے ہرجانے کے کیس میں التوا مانگنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن عدالت میں عمران خان کی جانب سے خواجہ آصف […]
دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارتی سپورٹر شوہر عبداللہ نے پاکستانی اہلیہ کی پاکستانی ٹیم کو فائنل میں سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کا ایشیا کپ میں دو مرتبہ ٹاکرا […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کےکچھ ارکان پنجاب اسمبلی کی چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ رابطوں کی اطلاعات ۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی توجہ سیلاب متاثرین کی فوری بحالی پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر اینکر پرسن حامد میرنے گزشتہ دنوں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔اس دوران ایک دُکھی، پریشان حالات کے سامنے بے بس خاتون جذباتی ہو گئیں اور حامد میر سے شوہر یا پھر حکومت تبدیل کرنے کا مطالبہ کر ڈالا۔خاتون کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈالر کے شدید سیالیت بحران سے گزر رہا ہے اور حالیہ سیلاب نے سات ماہ کے وقفے کے بعد آئی ایم ایف پروگرام کے دوبارہ شروع ہونے کے باوجود کلاں اقتصادی بنیادی اصولوں کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ روزنامہ […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں پیٹرول میں سرخ مرچ ملا کر بیچنے والے پیٹرول اسٹیشن کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور مالک کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے جدہ میں ایک ایسے پیٹرول اسٹیشن کے […]