اسلام آباد ( پی این آئی ) ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ تر علاقوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈی نیشن سینٹر نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں کشمیر، خیبر پختونخوا، […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ایشیا کپ 2022ء میں چھوٹی بیٹی کے بھارتی پرچم لہرانے کی تصدیق کر دی۔ سابق کپتان کی بیٹی کو 4 ستمبر کے روز ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے دوران پاکستان […]
کراچی ( پی این آئی) وفاقی حکومت کے اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اپنی ہی حکومتی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی سے نالاں نظر آنے لگی۔سابق میئر کراچی اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ موجودہ بلدیاتی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان کے برادر نسبتی کو نا معلوم افراد اغواء کرکے لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں […]
گوجرانوالہ ( پی این آئی ) وفاقی حکومت نے ایک ماہ میں بجلی سستی ہونے کی نوید سنای دی، وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کہتے ہیں کہ اکتوبر سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بہت کم رہ جائے گی، ایک ماہ بعد بجلی کی قیمت نیچے آئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی پیسر اور ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم کو پہنچانے والے نسیم شاہ کے والد نے کہا ہے کہ کرکٹ کھیلنے پر نسیم کو بہت مارا، ہم اس پر ہنستے تھے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے نسیم کے والد نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن محمد ابوبکر عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں شہباز شریف کو اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ساتھ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں بخار سمیت 40 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہو گئی ہے، ادویہ ساز کمپنیوں ںے اہم ادویات کی پیداوار روک دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بخار سمیت درجنوں جان بچانے والی دواؤں کی قلت پیدا ہو گئی، جس سے […]
دادو/راولپنڈی (این این آئی)سربراہ پاک فوج نے کہاکہ لانگ ٹرم میں جو لوگ بے گھرہوئے ہیں، ان کے لیے بھی پلاننگ کی جا رہی ہے، میرے پاس آئیڈیا ہے،ایک پری فیب گاؤں بناتے ہیں اس کی خوبی یہ ہے گاؤں چند دنوں میں بن جاتے […]
راولپنڈی (پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی ماحولیاتی تبدیلی کا اثر پوری دنیا پر آ رہا ہے، ہمارے گلیشیئرز پگھل رہے ہیں، دنیا کو باور کروا رہے ہیں ری نیو ایبل کی طرف جایا جائے، پاک فوج کے […]