ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی، قومی ٹیم میں شامل تین کھلاڑیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست نے سلیکٹرز کو ایک امتحان میں ڈال دیا ہے اور وہ انگلینڈ سیریز، دورہ نیوزی لینڈ اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کے دوبارہ انتخاب کے […]

6.8شدت کے خوفناک زلزلےنے تباہی پھیر دی، 93ہلاکتیں اور درجنوں افراد لاپتہ

چھنگ ڈو(پی این آئی)6.8شدت کے خوفناک زلزلےنے تباہی پھیر دی، 93ہلاکتیں اور درجنوں افرا لاپتہ ۔۔ چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کی لوڈنگ کانٹی اور اس سے متصل علاقوں میں 5 ستمبر کوآنے والے 6.8 شدت کےزلزلے سے مجموعی طور پر93 افراد ہلاک اور […]

رانا ثنا اللہ کو پنجاب میں داخلے پر گرفتاری کی دھمکی مل گئی

لاہور (پی این آئی) وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے جن 30 ارکان اسمبلی پر مقدمات ہیں وہ اسلام آباد جا کر وہیں رکے ہوئے ہیں، رانا ثناءاللّٰہ بھی حفاظتی ضمانت کروا کر آتے ہیں، بغیر ضمانت آئے […]

فرح گوگی کے بعد پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو بھی بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (پی این آئی )نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری پر اراضی کے ریکارڈ کو غائب کرنے اور ٹمپرنگ کا الزام عائد کیا گیا […]

ریحام خان کا پی ٹی آئی پر وار، حکومت گرانے کی نئی تاریخ مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی سے حکومت کے جانے کی نئی تاریخ دینے کی گزارش کردی۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے اپنے […]

پی ڈی ایم نے پارلیمنٹ کی مدت بڑھانے پر غور شروع کر دیا

اسلام آ باد (پی این آئی ) پی ڈی ایم اور جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی مدت بڑھانےکےآئینی اورقانونی پہلوں کاجائزہ لیں گے، ایکسٹینشن دینے والی پارلیمنٹ کو ایکسٹینشن کیوں نہیں مل سکتی۔ نجی ٹی وی […]

مائنس ون چلے گا نہیں، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

چرچا ہے کہ مائنس ون فارمولے پر تیزی سے کام ہورہا ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو منظر سے ہٹانا کے لیے متعدد مقدمات عدالتوں میں زیر کار ہیں جو انہیں کم ازکم الیکشن کے کھیل سے باہر کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن ان […]

ایشیا کپ فائنل میچ میں شکست، چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم سے چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کردای گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے جس […]

جب تک یہ ادارہ ہے ملک نہیں چل سکتا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا آج چوتھا سال ہے نیب کا کیس چل رہا ہے، چار سال سے جو لوگ ان عدالتوں میں ہیں ان کی زندگی مفلوج ہے، 10، […]

نواز شریف اور الطاف حسین کے بعد عمران خان مائنس فارمولے پر عمران خان کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انسداد دہشتگردی عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ چور نواز شریف اور دہشتگرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کرو۔خاتون جج کو دھمکیوں سے متعلق کیس میں چیئرمین تحریک […]

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود سے متعلق انتہائی تشویشناک خبرآگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود دل کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال میں داخل ہو گئے۔خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ نجی اسپتال میں شفقت محمود کی آج انجیو گرافی ہو گی۔     یاد رہے کہ شفقت محمود نے […]

close