عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشنگوئی کر دی گئیں

یویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 65 ڈالر تک گر جانے کا امکان۔ بلومبرگ نے رواں سال کے اختتام تک تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی پیشن گوئی کی ہے۔       بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال […]

تمباکو پر ایڈوانس ٹیکس کسانوں پر لاگو نہیں ہے، تمباکو کسان تنظیموں کا اعتراف مقامی سگریٹ کمپنیاں مہنگا تمباکو خریدتی ہیں۔ ہم ایڈوانس ٹیکس پر مقامی سگریٹ کمپنیوں کی بھرپور سپورٹ کریں گے، صدر کسان بورڈ

اسلام آباد(پی این آئی)تمباکو پر ایڈوانس ٹیکس کسانوں پر لاگو نہیں اور ایڈوانس ٹیکس مقامی سگریٹ فیکٹریوں پر عائد نہ کیا جائے ۔ اس بات کا اعتراف تمباکو کاشتکاروں کی مختلف تنظیموں کے نمایندگان نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرس میں کیا۔     […]

اسحاق ڈار نے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی سب سے بڑاچیلنج کس کو قرار دیدیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کو قابو کرنا چیلنج قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے ڈالر کی سٹے بازی میں ملوث عناصر کو پیغام دیا ہے کہ […]

ڈالر سستا ہورہا ہے، وزیراعظم نے ڈالر 100تک آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پرسوں سے ڈالر سستا ہورہا ہے قوم دعا کرے ڈالر100 تک آجائے، عوام پر ایک دھیلے کا بھی بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے، اسحاق ڈار ایماندار آدمی ہیں حالات بہتر بنانے میں کردار ادا کریں […]

آصف علی زرداری سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) اچانک طبیعت ناساز ہونے پر سابق صدر آصف زرداری ہسپتال منتقل، ڈاکٹر کی جانب سے سابق صدر مملکت کے پھیپھڑوں کا کل معائنہ کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر مملکت آصف […]

ماہ ِ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا

لاہور (پی این آئی) ماہ ربیع الاول کا آغاز، چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں منگل کی شب کو ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، چاند کئی علاقوں میں باآسانی دیکھا گیا۔ چاند نظر آنے کے بعد ملک میں ماہ […]

آڈیو لیکس کی تحقیقات، وزیراعظم شہباز شریف نے بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس کی تحقیقات ہوں گی اور حقائق عوام کے سامنے رکھیں گے، آڈیو لیکس سنجیدہ معاملہ ہے، عالمی لیڈر بات کرنے سے پہلے سو بار سوچیں گے کہ یہاں بات کرنی ہے یا […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان، اسدعمر اور فواد چوہدری کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے توہین آمیزبیانات پر سابق عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو 11 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، ممبر خیبرپختونخوا نے اعتراض اٹھایا کہ کیا عمران خان قانون سے مبرا ہیں؟.الیکشن کمیشن کو اختیارآئین اور قانون نے […]

حریم شاہ نے ایسی جگہ سے ویڈیو جاری کردی کہ ہرکوئی کانوں کو ہاتھ لگانے لگا

کوالالمپور(پی این آئی)تحریک انصاف کی حکومت کے دوران اقتدار کے ایوانوں کو جوتے کی ٹھوکر سے کھول کر شہرت پانے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد ملکوں ملکوں گھوم رہی ہیں، جہاں ان کے لگژری لائف سٹائل کی […]

وزیراعظم کی تصدیق کے بعد چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی تصدیق کے بعد الیکشن کمشنر کا عہدے پر بیٹھنے کا کوئی جواز نہیں، الیکشن کمیشن کے ساتھ ملی بھگت میں شامل شہبازشریف اور وزرا کیخلاف قانونی […]

سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے فی تولہ کمی، خریداروں کیلئے سنہری موقع

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے فی تولہ کمی، خریداروں کیلئے سنہری موقع۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 1450 روپےکمی کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 41 […]

close