راولپنڈی اسلام آباد میں باد و باراں اور ژالہ باری، سردیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت ملک بھر میں بارش اور ژالہ باری شروع ہو گئی ، موسم سرماکا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔     اس وقت سیالکوٹ، گجرات، وزیر آباد، گوجرانوالہ، لالہ موسیٰ، کھاریاں ، بھمبر، کوٹلی, آزاد کشمیر، اور مینگورہ, […]

ہاشم ڈوگر کا استعفیٰ، پنجاب کا نیا وزیر داخلہ کون ہو گا؟ بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) میاں اسلم اقبال کو پنجاب کا نیا وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان۔پنجاب کے نئے وزیر داخلہ کیلئے صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کو منتخب کیے جانے کا امکان ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ہاشم ڈوگر کی جانب سے صوبے کی […]

عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن لائرز ونگ کی لیگل ٹیم نے سینئر سول جج کی عدالت میں رانا ثنا اللہ […]

موسم سرما کی آمد آمد، سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) موسم سرما کی آمد آمد، سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ۔۔۔ موسم سرما کی آمدکے ساتھ 15 اکتوبر سے پنجاب بھر کے تمام سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، سکول صبح ساڑھے8بجے لگیں گے چھٹی دوپہر […]

وزیر داخلہ پنجاب نے اچانک استعفیٰ دیدیا، پی ٹی آئی چھوڑوں گا یا نہیں؟ بڑا اعلان

لاہور ( پی این آئی ) وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ، ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کیا ۔       ہاشم ڈوگر نے کہا کہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کے باعث پیش کر رہا […]

عمران خان نے خود ہی اپنی گندی ویڈیوز سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

ننکانہ صاحب(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چور ہر قسم کی کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح مجھے اور میری پارٹی کو گندا کیا جا سکے اور یہ میری گندی گندی ویڈیوز تیار کر رہے ہیں،یہ گھر […]

ممنوعہ فندنگ کیس، ایف آئی اے نے عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ ایف آئی اے بینکنگ سرکل تھانے میں درج کیا گیا، ایف آئی آر میں ابراج گروپ کے اکاؤنٹ سے 21 لاکھ […]

اسحاق ڈار امریکا روانہ ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کے لیے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ ہو گئے۔وزارت […]

ڈالر کی قیمت میں کمی کی اصل وجہ سامنے آگئی

کراچی( پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر میں […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کون کھیلے گا؟ کرس گیل نے بڑی پیشگوئی کردی

لاہور (پی این آئی)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج کرکٹر کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اپنی فیورٹ ٹیموں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میلبورن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔بھارتی میڈیا کو دیے […]

نومبر میں پنجاب حکومت ختم ، حنیف عباسی نے ن لیگ کی دوبارہ قائم ہونے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حنیف عباسی نےکہا ہے کہ میں خوشخبری دے رہا ہوں کہ پنجاب میں نومبر میں حکومت تبدیل ہو جائے گی اور پھر ن لیگ کی حکومت قائم ہو گی ۔ میڈیا سے بات چیت […]

close