اعتزاز احسن اپنے بیٹے کو تحریک انصاف کا ٹکٹ دلوانا چاہتے ہیں ٗ تہلکہ خیز دعوی

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی کی جانب سے سنیئر پارٹی رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی تمام سیاسی جماعتوں میں بحث اور گفتگو کا مرکزی موضوع رہی ۔جنگ اخبار ک رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ایک عشائیہ تقریب میں جس میں تمام پارٹیوں کے اہم عہدیدارن […]

امریکی صدر کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر پاکستان کا شدید ردعمل

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان سے متعلق ریمارکس پر وزارت خارجہ کے سینئر افسر کا ردعمل سامنے آیا ہے۔وزارت خارجہ کے سینئر افسر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے یہ سمجھنا مشکل ہے کہ صدر بائیڈن نے […]

حدیقہ کیانی کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور( پی این آئی)پاکستان کی نامور گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی انتقال کر گئیں،مرحومہ نے بیٹی کی آواز میں مشہور ہونے والے گانے بوہے باریاں کے بول لکھے تھے۔گلوکارہ کی ٹیم نے ان کے آفیشل انسٹا گرام اکائونٹ سے دونوں ماں […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیساتھ پیش آنیوالے واقعے پر امریکا کا شدید ردِعمل

نیویارک(پی این آئی)امریکی حکام نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزرا کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر وزارت خارجہ نوٹس لیتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ امریکی حکام نے بھی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے […]

پہلے جیسا اقتدار ملا تولوں گا یا نہیں؟ عمران خان کا دبنگ اعلان

  اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیسا اقتدار ابھی ملا اگر ایسا ملا توحکومت قبول نہیں کروں گا۔کراچی میں فردوس شمیم نقوی کی رہائش گاہ پر عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی […]

مسجد میں فائرنگ، سابق چیف جسٹس بلوچستان کو شہید کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)سابق چیف جسٹس بلوچستان کو شہید کر دیا گیا۔۔۔ خاران میں فائرنگ کے نتیجے میں سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نورمسکانزئی شہید ہوگئے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) رخشان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ خاران کے علاقے گزگی میں پیش آیا۔ […]

عمران خان کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال، پی ٹی آئی نے رانا ثنا اللہ کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف گفتگو پر پیمرا سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کی جانب سے چئیرمین […]

پی ٹی آئی کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم سیاسی شخصیت مسلم لیگ (ن )میں شامل ہوگئی

مریدکی(پی این آئی) مریدکے سے تحریک انصاف کے رہنما چوہدری ارشد ورک نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلا ن کردیا ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ایم پی اے پیر اشرف رسول کے ہمراہ چوہدری ارشد ورک اور […]

رانا ثناء اللہ کو پنجاب میں آنے دیں پھر پتا چل جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کا دبنگ اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جو اسلام آباد میں رہتے ہیں ان کو رسک لینا ہی ہوگا، رانا ثناء اللہ کو پنجاب میں آنے دیں پھر پتا چل جائے گا، سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بھاگنے کی جگہ نہیں […]

عمران خان کے کرتوت کھل کر سامنے آرہے ہیں، راجہ ریاض بھی شدید برہم

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد نے کہا کہ عمران خان کے کرتوت کھل کر سامنے آرہے ہیں، آڈیو لیکس کے بعد اب ویڈیو لیکس سیریل شروع ہو رہی ہے۔جب قوم کو ضرورت تھی نیازی اپوزیشن میں […]

close