وہ حلقہ جہاں عمران خان پر 10ہزار جعلی ووٹ ڈالنے کا الزام عائد ہوگیا

چارسدہ (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی کا این اے 24 چارسدہ میں شکست پر ردعمل میں کہنا ہےکہ 10 ہزار کے قریب جعلی ووٹ ڈالے گئے، ووٹوں کی تصدیق کے لیے الیکشن کمیشن جائیں گے۔ٹوئٹر پر ایک بیان […]

پی ٹی آئی نے دو نشستیں ہار کر وزیراعظم شہبازشریف کو تقویت دی، حامد میر کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنی دو نشستیں ہار کر شہباز شریف کو تقویت دی ہے۔ٹوئٹر پر اینکر پرسن اقرار الحسن کے ٹویٹ کے جواب میں حامد میر نے کہا “جی […]

جنوبی پنجاب کے عوام نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کر دیا

ملتان(پی این آئی) جنوبی پنجاب کے عوام نے عمران خان کے بیانیےکو مستردکردیا۔پارٹی کا شکر گزار ہوں کہ موسیٰ گیلانی کو ٹکٹ دیا، مسلم لیگ ن کا مشکور ہوں جنہوں نے ہماری حمایت کی، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ۔       تفصیلات کے […]

2018 کا بدلہ لے لیا، واحد حلقہ جہاں عمران خان کو شکست ہو گئی

کراچی(پی این آئی)این اے237 کراچی سے پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ کا کہنا ہےکہ این اے 237 ملیر نے 2018 کا بدلہ لیا،کراچی کے لوگوں نے عمران خان کو مسترد کردیا ہے۔ملیر میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عبدالحکیم بلوچ کا کہنا تھا کہ کراچی […]

حلقہ این اے 22مردان ضمنی الیکشن، عمران خان نے جے یو آئی امیدوار کو شکست دیدی

مردان(پی این آئی)خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کامیاب قرار پائے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے […]

ضمنی الیکشن، حلقہ این اے 24چارسدہ میں بھی کپتان کامیاب قرار، غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتیجہ آگیا

چارسدہ (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میدان مار لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 24 کے تمام 384 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق […]

کراچی اور ملتان سے پی ٹی آئی کو بائے بائے‘ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کی دو قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیابی، بلاول بھٹو کا ردِعمل آگیا

کراچی (پی این آئی) ملتان کے حلقہ این اے 157 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار علی موسیٰ گیلانی اور کراچی سے امیدوار عبدالحکیم بلوچ کی کامیابی پر بلاول بھٹو نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں […]

حلقہ پی پی 241 بہاولنگر سے پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

بہاولنگر (پی این آئی) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی241بہاولنگر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے تقریباً 12 ہزار کی لیڈ سے میدان مارلیا۔حلقے کے تمام 168 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی 241 کے ضمنی […]

حلقہ پی پی 209خانیوال میں تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ آگیا، کس نے میدان مارا؟

خانیوال (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 209 خانیوال میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار فیصل خان نیازی نے 13 ہزار سے زائد ووٹوں کی لیڈ سے میدان مارلیا۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج […]

عمران خان نے حلقہ این اے 31 پشاور میں 25 ہزار کی لیڈ سے بازی مار لی، غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتیجہ آگیا

پشاور(پی این آئی) این اے 31 پشاور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور کو شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر […]

close