آرمی چیف نہ تو عمران خان کا آد می ہونا چاہیے اور نہ ہی کسی اور کا ہونا چاہیے، عمران خان پھر بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف نہ تو عمران خان کا آد می ہونا چاہیے اور نہ ہی کسی اور کا ہونا چاہیے، آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہیے، کیا نوازشریف […]

نور عالم کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین پی اے سی(پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ) اور پی ٹی آئی رہنما نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ مل گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق کابینہ ڈویژن کی طرف سے نور عالم خان کو وفاقی وزیر بنائے جانے […]

عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور ہو گئی۔عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سیشن کورٹ میں دائر کی تھی جس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل […]

مہنگائی ،بجلی بلوں کی وجہ سے ہارے عابد شیر علی نے شکست تسلیم کرلی

لاہور (پی این آئی) این اے 108فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عابد شیر علی نے شکست تسلیم کرلی۔انہوں نے شکست کو عوام کا فیصلہ قرار دے دیا اور کہا کہ ہار کا سبب مہنگائی اور بجلی کے بلوں سمیت مختلف ایشوز تھے۔عابد […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کون جیتے گا؟ تہلکہ خیز پیش گوئی

لاہور (پی این آئی)دومرتبہ ٹی ٹوئنٹی کے ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے آسٹریلیا اور انڈیا کو شکست دینا ہوگی۔سابق کپتان اور پی جے ایل کی ٹیم حیدر آباد ہنٹرز کے مینٹور […]

پاکستان کا رواں ہفتے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی گرے لسٹ میں تقریبا 52 ماہ شامل رہنے کے بعد رواں ہفتے 21 اکتوبر (جمعہ) کو پاکستان کا نام بالآخر اس فہرست سے نکالے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا حکم جاری کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا دیے اور شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے […]

وزیراعظم کا اشارہ ،وزیر خزانہ کا انکار، پٹرولیم قیمتیں کم نہ ہونےکی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے 16 اکتوبر 2022سے فوری طور پر پیٹرولیم لیوی (PL) میں 14.84روپے کا اضافہ کرکے اسے47.26 روپے فی لیٹر کر دیا اور صارفین کو ریلیف نہ دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 224.80روپے فی لیٹر پربرقرار رکھی،روزنامہ جنگ میں خالد مصطفیٰ کی […]

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پیش ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پیش ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں نیب تحقیقات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ رانا ثنااللہ نے […]

نشتر ہسپتال ملتان، لاشیں چھت پر رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ملتان(پی این آئی)نشتر اسپتال ملتان، لاشیں چھت پر رکھنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ۔انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ لاشیں وصول کرنے اور چھت پر رکھنے والے اسپتال ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائےگی کیونکہ انہیں لاشیں کمرے میں رکھنی چاہیے تھیں۔   […]

ضمنی الیکشن کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم بیان جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ضمنی الیکشن کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم بیان جاری۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے 11حلقوں میں الیکشن مجموعی طورپر پُرامن رہا۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 8 اور صوبائی اسمبلی […]

close