اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودیہ اور قطر پر کابینہ کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی کراؤن پرنس محمد بن سلمان نے پاکستان سے آئی ٹی کے شعبے کے لیے مزید افرادی قوت مانگی ہے جبکہ قطر پاکستان […]
لکھنؤ (پی این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھارتی فضائیہ کا ایک اور لڑاکا طیارہ مگ 29 گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لڑاکا طیارے نے ریاست پنجاب کے آدم پور سے آگرہ کے لیے پرواز بھری تھی اور آگرہ میں ہچکولے […]
نیو یارک(پی این آئی)بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستداں متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہلینا لیوک 68 برس کی عمر میں امریکہ میں انتقال کر گئیں، وہ کافی عرصے سے بیمار تھیں۔واضح رہے کہ متھن اور ہلینا کی شادی 1979 میں ہوئی اور صرف […]
اسلام آباد (پی این آئی )بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن رپورٹ کر دیا گیا۔ شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن امپائرز نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران رپورٹ کیا، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن کو بولنگ ایکشن کے جائزے کا کہہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )انٹربینک میں آج ڈالر پاکستانی روپےکے مقابلے میں 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 79 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے […]
پشاور (پی این آئی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہم پی آئی اے خریدیں گے چاہے اس کی بولی جہاں تک بھی جائے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہماری حکومت پی آئی اے خریدے گی اور […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی اور آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زری پالیسی کمیٹی نے اپنے آج کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 250 بیسز پوائنٹس کم […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل پائلٹ سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق حادثہ ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان کے شہر سرکان میں پیش آیا۔ایرانی میڈیا کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ 700 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 83 ہزار 700 روپے ہے۔10 گرام […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ بوٹ کو اپ گریڈ کر کے اس میں سرچ انجن کی صلاحیتوں کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اب سگریٹ نوشی چھوڑ دی ہے۔ شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ممبئی کے علاقے باندرا میں منعقد کی […]