کراچی (پی این آئی )ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، روپے کی قدر میں بہتری۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ٹھس ہو گیا، عمران خان ملک میں ایسے حالات پیدا کر رہے ہیں کہ مارشل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف جلد واپس آئیں گے تو پھر پوچھوں گی عمران خان کہاں غائب ہے؟تم چیلنج کرتے ہو ابھی تونوازشریف کو لیول پلئنگ فیلڈ ملی ہی نہیں،میری […]
لندن(پی این آئی) صحافی ارشد شریف کے قتل کا الزام عائد کرنے پر مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے جنرل (ر) امجد شعیب کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق لندن میں پریس […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 7 حلقوں میں کامیابی کا نوٹیفکیشن رکوانے کے لئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے رکن […]
اسلام آباد(پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے روس سے حکومتی سطح پر 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ای سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق روس سے گندم 372 ڈالر میٹرک ٹن کے حساب سے نومبر تا جنوری […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف جی ٹی روڈ پر بینرز آویزاں ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جی ٹی روڈ اور گوجرانوالہ میں عمران خان کے خلاف بینرز شہر کے 10 مختلف […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں شام کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری سے ای سی […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الٰہی بہت محتاط نظر آرہے ہیں ، انہوں نے خود لانگ مارچ میں شرکت بھی نہیں کی، ان کا کہنا ہے کہ خان صاحب […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے سازش سے عمران خان کی حکومت گرانے کا دعوی ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران سازش کے ذریعے عمران خان حکومت گرانے کے دعوی کے سوال پر جواب دیتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزارت پیٹرولیم نے موسم سرما میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں میں طلب و رسد کے تناسب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق گزشتہ […]