//

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے سیاست چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر دفاع و پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما پرویز خٹک دفاعی پوزیشن پر آگئے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب سیاست سے ریٹائر ہونا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نےایک نجی ٹی وی […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

تحریک انصاف نے جو ٹارگٹ لگائے تھے پورے پاکستان میں ان کی تیاری مکمل ہوچکی، تہلکہ خیز انکشافات

فیصل آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ جو ٹارگٹ لگائے تھے پورے پاکستان میں ان کی تیاری مکمل ہوچکی ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر اگر […]

5 مرلہ گھر رکھنے والے مالکان کے لئے بری خبر

لاہور (آن لائن) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں 5 مرلہ کے گھروں کے مالکان کو پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے دی گئیچھوٹ ختم کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے 5 مرلے کا گھر […]

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو اہم عہدہ مل گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی کابینہ نے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں قائم کیے جانے والے خلائی کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی۔سعودی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس الیمامہ شاہی محل میں فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر […]

علیم خان کس کے ڈر سے دبئی میں روپوش ہیں؟ صحافی صدیق جان کا حیران کن دعویٰ

لاہور (پی این آئی )علیم خان کس کے ڈر سے دبئی میں روپوش ہیں؟ صحافی صدیق جان کا حیران کن دعویٰ۔۔ صحافی صدیق جان نے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی میں بیٹھے علیم خان منتظر ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کی ایک شخصیت عمران خان […]

اسٹیبلشمنٹ کے پاس عمران خان کا کوئی جواب نہیں، سینئر صحافی طلعت حسین بھی پھٹ پڑے

  اسلام آباد(پی این آئی)معروف تجزیہ کار طلعت حسین نے اقرار کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس عمران خان کا کوئی جواب نہیں ہے ۔ایک ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ میں جس سے بھی بات کروں وہ عمران خان پر بہت تجزئیے دیتا ہے،عمران […]

آپ عمران خان کو لا تو رہے ہیں لیکن یہ آپ کے ساتھ وہ کرے گا کہ آپ کو پتہ چلے گا،2018میں کس صحافی نے جنرل باجوہ کو یہ بات کہی تھی؟ تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد(پی این آئی) اینکر پرسن سلیم صافی نے آرمی چیف سے ملاقات کے متعلق حامد میر کی بات کی تصدیق کردی۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے سلیم صافی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ حامد میر نے ذکر […]

خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، سونا فی تولہ مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، سونا فی تولہ مزید سستا ہوگیا۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1100روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے […]

نازک صورتحال میں جی ایچ کیو کیساتھ کھڑا ہوں، عمران خان کے پرانے اتحادی کا بڑا اعلان

کراچی (پی این آئی)نازک صورتحال میں جی ایچ کیو کیساتھ کھڑا ہوں، عمران خان کے پرانے اتحادی کا بڑا اعلان۔۔ حروں کے روحانی پیشوا پیرپگاڑا نے کہا ہے کہ نازک صورتحال میں جی ایچ کیو کے ساتھ کھڑا ہوں، فوج میرا خاندان، اس وقت سیاست […]

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر یومیہ کتنے لاکھ روپے خرچ آرہا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے ، مارچ پر روزانہ آنے والے اخراجات سے متعلق نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیا ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ […]

سائفر آڈیو لیک معاملہ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سائفر آڈیو لیک معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو نوٹسز جاری کردیے۔ سائفر انکوائری کے سلسلے میں جاری اس نوٹس کے ذریعے عمران […]

close