عمران خان نے جنرل باجوہ کو اتنا زچ کردیا کہ ایک دن جنرل صاحب نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ، حامد میر کا تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی وجہ سے جنرل باجوہ نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامید میر نے بتا یا کہ ‘آئی ایس […]

عمران خان کو منفرد اعزاز حاصل ملک کے پہلے سیاستدان بن گئے

اسلام آباد(پی این آئی)این اے 45 کرم پر کامیابی کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان سات حلقوں پر منتخب ہونے والے ملک پہلے سیاستدان بن گئے ہیں، گذشتہ 15دنوں کے دوران قومی اسمبلی کے 8 حلقوں پر ہونے والے انتخابات میں مجموعی طور پر عمران […]

پاکستان کا وہ ادارہ جس کے ڈی جی کے ماتحت 17نائب قاصد نکلے

اسلام آباد(پی این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں حلال اتھارٹی کے ایک ڈی جی کے ماتحت 17نائب قاصد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پوری اتھارٹی میں اسٹاف کی کل تعداد 18 ہے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث جی ٹی روڈ پر 13 تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان ہوگیا۔سی ای او ایجوکیشن معروف احمد کے مطابق گوجرانوالا میں جی ٹی روڈ […]

وفاقی حکومت کا ارشد شریف کے قتل پر بنایا گیا انکوائری کمیشن مسترد، ارشد شریف کی والدہ میدان میں آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ارشد شریف کی والدہ نے وزیر اعظم کے اعلان کردہ انکوائری کمیشن کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ کی جانب سے وزیر اعظم کے اعلان کردہ انکوائری کمیشن کے معاملے پر ردعمل دیا […]

عمران خان کا لانگ مارچ کہاں آکر حکومت کو سرپرائز دے گا؟ اینکرپرسن عمران ریاض خان نے حکمت عملی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عمران ریاض خان نے عمران خان کے لانگ مارچ کو دیگر سے منفرد قرار دیتے ہوئے اس کے اہم نکات سے پردہ اٹھا دیا اور بتا دیا کہ حکومت کو سرپرائز کس مقام پر ملے گا۔     […]

عمران خان نے کب فیصلہ کیا کہ جنرل باجوہ کو ان کی مدت ملازمت پوری کرنے نہیں دی جائیگی؟ حامد میر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر کاکہنا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں کہ چوکیدار کو تنخواہ کس بات کی دیتے ہیں؟ یہ اپنے دور حکومت میں تو چوکیدار کو چوکیداری کرنے ہی نہیں دے رہے تھے۔ حامد میر نے اس وقت […]

عالمی منڈی میں خام تیل کتنا سستا ہو گیا؟ بڑی خبرآگئی

نیویارک(پی این آئی )عالمی منڈی میں خام تیل کتنا سستا ہو گیا؟ بڑی خبرآگئی۔۔ چین میں کورونا پابندیوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل 1.10 ڈالر فی […]

عمران خان نے چئیرمین الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کیخلاف بڑا اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان نے الیکشن کمشنر سکندر سلطان کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کر دیا ۔ سابق وزیراعظم عمرا ن خان نے کامونکی میں لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمشنر […]

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی ریفرنس پر چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)یوسف رضا گیلانی کی نااہلی ریفرنس پر چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فیصلہ سنا دیا۔۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی نااہلی ریفرنس مسترد کردیا۔ صادق سنجرانی نے سینیٹر یوسف رضاگیلانی کے نااہلی ریفرنس پرر ولنگ دیدی۔ رولنگ کے متن […]

ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگوں کے ملوث ہونے کا امکان، فیصل واوڈا کا تہلکہ خیز بیان

اسلام آباد(پی این آئی) ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگوں کے ملوث ہونے کا امکان۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں۔ نجی […]

close