ہم سیمی فائنل میں کیسے جا سکتے ہیں ، محمد نواز نے بتا دیا

ایڈیلیڈ (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ امید ہے اگر کوئی نتیجہ ہمارے حق میں ہوجائے تو ہم آگے جاسکتے ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے بعد ٹیم کا […]

ایلون مسک کے آتے ہی ٹوئٹر کا اپنے تین ہزارسے زائد ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

نیویارک(پی این آئی )سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایک ہفتے تک کمپنی کے مستقبل کے بارے میں غیریقینی والی صورتحال تھی، تاہم اب کمپنی نے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ،پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات برقرار ،شائقین کیلئے اچھی خبر

ایڈیلیڈ (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں گروپ بی کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات کو برقرار رکھا ہے۔قومی ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف فتح نے اس بات پر مہر لگادی ہے […]

اللہ تعالیٰ میرے عمران خان کو کچھ مت کرنا، ننھی بچی حملے کی خبر سن کر افسردہ

گوجرانوالہ(پی این آئی)گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ اور عمران خان پر حملے کی خبرسن کر ایک ننھی بچی افسرد ہ ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں عمران […]

خیبر پختونخوا کے وزیر کی اسلحہ لہرا کر وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو سرعام دھمکیاں،ویڈیو وائرل

باجوڑ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی اور صوبائی وزیر انور زیب خان کی اسلحہ لہرا کر رانا ثنا اللہ کو سرعام دھمکیوں کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر انور زیب خان کی اسلحہ لہرا […]

عمران خان پرحملہ،ملزم تیاری سے آیا تھا، ابتدائی تفتیش میں چونکا دینے والا انکشاف

وزیرآباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کی ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم تیاری سے آیا تھا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں جس میں پولیس […]

عمران خان حملہ،تفتیش سی ٹی ڈی کے سپرد، ملزم کے پولی گراف ٹیسٹ کا فیصلہ

لاہور( پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے ملزم اور تفتیش کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کر دی گئی جبکہ ملزم کاسچ جھوٹ جانچنے کے لیے پولی گراف ٹیسٹ بھی کرایا جائے گا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے […]

تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں سکیورٹی ایس او پیز کو نظر انداز کیے جانے کا انکشاف

لاہور( پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان پر حملے سے قبل وزیرآباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے ارد گرد کی صورتحال کے جائزے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کارواں کی حفاظت کے لیے ضروری اسٹینڈرڈ […]

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، سینئر صحافی نے پاک فوج سے مداخلت کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں اینکر پرسن کامران خان نے پاک فوج سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے […]

سعودی عرب کا عمران خان پر قاتلانہ حملے پر شدید ردِعمل آگیا

جدہ (پی این آئی) سعودی وزارت خارجہ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس پر شدید ناگواری کا اظہار کیا ہے۔ دفترخارجہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ مملکت، پاکستان کے امن […]

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آگئی

وزیر آباد (پی این آـئی) ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں عمران خان پرہونے والے حملے کے وقت 2 مختلف اسلحوں سے فائرنگ کیے جانے کی تصدیق ہو گئی۔ سیکورٹی اداروں نے وزیر آباد میں عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل […]

close