غریب کی مشکلات کم نہ ہوئیں، مہنگائی میں اضافے کی رفتار مزید بڑھ گئی

لاہور (پی این آئی) مہنگائی میں اضافے کی رفتار مزید بڑھ گئی، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ساڑھے 30 فیصد کی سطح بھی عبور کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مزید ہوشربا اضافہ

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا ہو گیا، تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالرز کی سطح کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوپیک ممالک کی جانب سے گزشتہ ماہ تیل کی طلب میں کمی ہونے پر پیداوار میں بھی […]

عمران حملہ کیس، آئی ایس آئی اورایم آئی افسران کا تحقیقاتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (آئی این پی)انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) کے افسران سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے معاملے میں بننے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ایک نجی ٹی وی نے سرکاری ذرائع کے حوالے […]

سابق نگران وزیراعظم کا انتقال ہو گیا

راجن پور (پی این آئی) سابق نگران وزیر اعظم اور بزرگ سیاستدان بلخ شیر مزاری انتقال کرگئے۔ ان کا انتقال طویل علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں ہوا، ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے روجھان مزاری میں ادا کی جائے گی۔ […]

کسی کو ادارے یا افسران کی بے عزتی کی اجازت نہیں دی جائے گی، عمران خان کے خطاب پر پاک فوج کا شدید ردِعمل آگیا

راولپنڈی(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزام پر پاک فوج کا سنجیدہ رد عمل سامنے آگیا ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئر مین پی […]

عمران خان کی حملہ ناکام بنانیوالے نوجوان ابتسام سے ہسپتال میں ملاقات، کیا تحفہ دیا اور کیا وعدہ کیا؟ بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز کا حملہ ناکام بنانے والے نوجوان ابتسام سے شوکت خانم ہسپتال میں ملاقات کی ہے۔عمران خان کے اپنے فیس بک پیج پر اس ملاقات کی ویڈیو شیئر کی […]

اداروں کے خلاف عمران نے آج اپنی FIR پبلک کر دی، سینئر اینکر پرسن کا ردِعمل

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن طلعت حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اداروں کے خلاف آج اپنی ایف آئی آر پبلک کردی ہے ۔       عمران خان کے خطاب پر رد […]

قاتلانہ حملے کی پیشگی اطلاع کس نے دی؟ عمران خان نے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے خود پر قاتلانہ حملے کی پیشگی اطلاع دینے والوں کے بارے میں بتا دیا ۔حملے کے بعد پہلی بار قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے پاس خبریں کدھر سے آتی ہیں ؟ […]

اتنی تفصیل کیساتھ حملے کا علم تو تبھی ہوسکتا ہے جب پلان آپکا اپنا ہو، غریدہ فاروقی نے عمران خان کے خطاب پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خطاب پر سوالات اٹھا دیے۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا “چار گولیوں کے ساتھ ماشاءاللہ ایک گھنٹے سے زائد تقریر۔۔ بہت ہمت […]

میری پارٹی کسی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے انڈر نہیں بنی، عمران خان کا دبنگ خطاب

لاہور(پی این آئی)میری پارٹی کسی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے انڈر نہیں بنی، عمران خان کا دبنگ خطاب۔۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے انڈر میری پارٹی نہیں بنی، میں نے 22 سال جدوجہد کی اور عوام میں واپس گیا۔قاتلانہ […]

عمران خان اور پرویز الٰہی کے درمیان اختلافات کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)عمران خان اور پرویز الٰہی کے درمیان اختلافات کا دعویٰ کر دیا گیا۔۔ نجی نیوز چینل نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے درمیان اختلافات کے دعویٰ کیا تھا۔اس حوالے سے معروف اینکر پرسن عمران ریاض خان […]

close