تحریک انصاف کا کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیار

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیارکرلیا،زمان پارک کے باہرایک شفٹ میں پانچ سو افراد جمع رکھنے کے لئے جنرل الیکشن ٹکٹ ہولڈراورشارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹاسک دیدیاگیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے زمان […]

حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں تاخیر کے باعث پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں تاخیر کے باعث پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا،دوست ممالک سے نرم شرائط پر قرض لینے کیلئے رابطے تیز کر دیئے ، چین، سعودی عرب ، قطر اور یو ای اے سے سفارتی […]

جوہری میزائلوں کو ترک کرنے کے مطالبے پر وفاقی وزیر خزانہ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی خزانہ اسحاق ڈار نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے “غیر روایتی” رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے جوہری میزائلوں کو ترک کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں اور […]

عمران خان کی پیشی،کارکنا ن نے پوزیشنیں سنبھال لیں

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے عدالت میں پیش ہونے کا معاملہ،کارکنا ن نے پوزیشنیں سنبھال لیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق کارکنان کی زمان پارک آمد کا سلسلہ شروع،زمان پارک کے اطراف میں پڑے پتھر […]

پنجاب پولیس عمران خان کو سکیورٹی دینے کیلئے تیار ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے ملاقات ہوئی ہے، ہمارے معاملات طے پا چکے ہیں، آج عدالت میں پیش کرینگے۔نجی ٹی وی دنیا نیو […]

بڑے زلزلے کی تاریخ قریب آ رہی ہے ، 93 فیصد عمارتیں گر جائیں گی، ماہرین کے چونکا دینے والے انکشافات

تل ابیب (این این آئی)ایک سینئر اسرائیلی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں اس خطے میں بڑا زلزلہ آنے کا امکان ہے ، تاہم دوسری طرف حکومت اور مقامی حکام اس متوقع بڑے زلزلے کے حوالے سے تیار ی میں ناکام […]

ظلِ شاہ کی ہلاکت کے ذمے دار دونوں افراد نے اعترافِ جرم کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہےکہ ظلِ شاہ کی ہلاکت کے ذمے دار دونوں افراد نے مجسٹریٹ کے سامنے اعترافِ جرم کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور میں نگران وزیر اطلاعات عامر میر کے ہمراہ […]

وہ حلقہ جہاں پر تحریک انصاف کے درجن سے زائد امیدوار ایک دوسرے کیخلاف آگئے ، ٹکٹ کے حصول کیلئے مقابلہ جاری

مکوآنہ ( پی این آئی )فیصل آباد شہر کا صوبائی حلقہ پی پی112 موجودہ وقت انتہائی اہمیت اختیار کر چکا ہے جہاں پر الیکشن سے قبل ہی تحریک انصاف کے درجن سے زائد امیدواروں کے درمیان پارٹی ٹکٹ کے لیے مقابلہ جاری ہے، تاہم اس […]

پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ تک رسائی کیلئے انتہائی قدم اٹھا لیا

لاہور (پی این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے گھر تک رسائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔آئی جی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پولیس […]

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)آخری کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آخری روز ڈالر کی قیمت گر گئی ہے ،انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے سستا ہوا ہے جس کے […]

نابینا نجومی بابا وانگا نے روس کے حوالے سے کیا پیش گوئی کی تھی؟

اسلام آباد (پی این آئی )روس اور یوکرین کے مابین جنگ میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے ۔ایسی صورتحال میں بابا وانگا کی ایک پیش گوئی سے متعلق بات کی جارہی ہے جنہوں نے نائن الیون کے حملوں اور بریگزٹ سمیت بے شمار عالمی واقعات […]

close