صبا قمر کس پاکستانی اداکار سے شادی کرنا چاہتی تھیں؟ نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اُس پاکستانی اداکار کا نام بتا دیا جن سے وہ شادی کرنا چاہتی تھیں۔ حال ہی میں احسن خان نے یوٹیوب پر اپنے پوڈ کاسٹ کی ویڈیو اپلوڈ کی جس میں […]

احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں شہباز شریف سمیت تمام ملزمان بری کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی)احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔ احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سنایا اور شہباز شریف اور دیگر 10 […]

ورلڈکپ فائنل، میچ آفیشلز کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ فائنل کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ فائنل 2023 کیلئے تجربہ کار جوڑی رچرڈ ایلنگ ورتھ اور رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائر کے فرائض سرانجام دیں گے […]

سابق سپیکر قومی اسمبلی انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ا ن کے صاحبزادے عمرایوب نے ٹوئٹ کے ذریعے ان کے انتقال کی خبر دی۔گوہر ایوب خان کچھ عرصے سے علیل تھے،گوہر ایوب کی نماز جنازہ […]

موٹر سائیکل پر مری جانے والوں کے لیے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی )مری جانے والوں کے لیے اچھی خبر، انتظامیہ نے موٹر سائیکل پر مری جانے کی اجازت دی دے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے بھارہ کہو بائی پاس کو موٹر سائیکل سواروں کے لیے کھول دیا، اب موٹرسائیکل سواری کے شوقین افراد […]

ایک تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(پی این آئی) سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 1986ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے گھٹ کر […]

کپتانی سے ہٹانے پرسلیم ملک کا بابر اعظم سے متعلق اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ اور ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر کپتان بابر اعظم نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے تمام فارمیٹس کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد بازگشت سنائی دے رہی ہے کہ بابر […]

سائفر کیس، عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت شروع

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت شروع۔ اپیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کی بھی استدعا کی […]

آئندہ عام انتخابات، چودھری پرویز الہی کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے جیل میں عمران خان ان کے ساتھ والے سیل میں ہیں جہاں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور یورپی یونین کے لوگ ان سے ملنے آتے ہیں۔کمرہ عدالت […]

وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا اہم ترین عہدہ ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنےکے لیے کلیئرنس دے دی۔ ذرائع کے مطابق وہاب ریاض چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی نگران کابینہ کاحصہ رہیں گے، وہاب انٹرنیشنل کرکٹ […]

گرفتاری کے بعد کیا ہوا؟ شیخ رشید کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گرفتاری کے بعد میں نے ان لوگوں کی مانی نہ انہوں نے میری مانی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہارتا وہ […]

close