پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کوئٹہ ( پی این آئی ) بلوچستان پولیس نے اعظم سواتی کی گرفتاری کے بعد شہباز گل کو بھی طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بلوچستان پولیس حکام نے طلب کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ […]

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی تو دوبارہ ایکسٹینشن دینے کی پیشکش کیوں کی؟ وفاقی وزیر کا عمران خان سے سوال

لاہور(پی این آئی)ایکسٹینشن دینا غلطی تھی تو دوبارہ ایکسٹینشن دینےکی پیشکش کیوں کی۔آپ دو صوبوں کی حکومت تو چلا کر دکھائیں ، ایک دوسرے کےگریبان پھاڑ کر ملک نہیں چلتے، انہیں کس چیز کی جلدی ہے ،خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس۔ تفصیلات کے مطابق […]

کیا واقعی جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کا ساتھ دیا؟ مونس الٰہی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا اہم بیان

لاہور(پی این آئی)جنرل باجوہ کے کہنے پر پی ٹی آئی کا ساتھ نہیں دیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کہنے پر پنجاب اسمبلی توڑنے کو تیار ہوں لیکن مارچ تک انتظار کرنے کا مشورہ دیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی ۔ تفصیلات کے […]

ملکی معیشت بدستور بدحال، دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ معیشت بدستور بدحال اور دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کہا گیا ڈالر دو سو […]

عمران خان اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لودھراں ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا رسک نہیں لیں گے کیوں کہ انہیں معلوم ہے کہ اسمبلیاں توڑ یں گے تو دو صوبوں میں الیکشن ہوں […]

ن لیگ کو ناقابل یقین دھچکا لگ گیا، پنجاب کی بڑی سیاسی شخصیت اور ن لیگ کے سینئر رہنما پی ٹی آئی میں شامل

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ اڑا دی ، سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ۔مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما اور سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب وسیم احمد خان […]

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )آج اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک […]

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرادی

لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سابق مشیر وزیراعلی پنجاب وسیم احمد خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔وسیم احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری سے ملاقات کر کے عمران خان پر […]

پنڈی ٹیسٹ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے ہدف دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 264 رنز بناکر ڈکلیئر کردی اور پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دے دیا۔انگلینڈ کے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے پچ پر عبداللہ شفیق […]

ریڈ زون میں کور کمانڈر کے گھر کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی بھی ایف آئی آر میں نامزد

پشاور( پی این آئی )خیبرروڈ، ریڈ زون میں کور کمانڈر کے گھرکے باہر احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فضل الہی بھی ایف آئی آر میں نامزد ہو گئے ہیں۔ رکن اسمبلی فضل الٰہی کی گرفتاری سے متعلق ڈپٹی سپیکر کو آگاہ […]

نواز شریف اور مریم پر قتل کی سازش کے الزامات، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات کا آغاز نہ کرنے کی تصدیق

لندن(پی این آئی)اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، مریم نواز اور ناصر بٹ پر قتل کی سازش کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز نہ کرنے کی تصدیق کر دی۔اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہاکہ تمام شکایات کا جائزہ لیا […]

close