اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ملک کو مارشل لا سے بچا لیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے صدر عارف علوی سے سمری پر دستخط کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا لہذا انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں کنور دلشاد نے کہاکہ نواز شریف کو بھی نااہلی کے بعد پارٹی […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث لاہور کے اسکولز میں ہفتے میں 3 تعطیلات کا حکم جاری کردیا۔محکمہ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے ہفتے میں 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) دستیاب سرکاری اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ محمد شفیق اور ان کی گھڑیوں کی دوکان ’آرٹ آف ٹائم‘ کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ اور ٹیکس ریٹرن سابق وزیر اعظم عمران خان سے 50 ملین روپے میں مشہور جیول واچ سیٹ […]
لاہور(پی این آئی) مہنگائی نے سرکاری ملازمین کی بھی چیخیں نکلوا دیں،سیکرٹریٹ ملازمین نے سیکرٹریٹ الاؤنس بڑھانے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔مہنگائی نے زندگی اجیرن کر دی، چھوٹے سرکاری افسران اور ملازمین نے مہنگائی کے ہاتھوں مجبور ہوکر الاونس بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی انوکھی منصوبہ بندی، صوبے میں پنشن کی مد میں سالانہ اخراجات کم کرنے کیلئے بھی اب قرض لیا جائیگا، پنجاب حکومت عالمی بینک سے پینشن ریفارمز کیلئے دو ارب روپے کا قرض لےگی۔پنجاب میں پنشن کی مد میں سالانہ تین […]
اسلام آباد(پی این آئی)پرویزالٰہی کیساتھ تعلقات کیسے ہیں؟ چوہدری شجاعت حسین نے حقیقت بتا دی۔۔۔ سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی سےتعلقات ٹھیک ہیں، راستے جدا ہوئے ہی نہیں تھے۔ سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کالعدم قرار دیے جانے کے بعد کیا سابق وزیراعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم ہونے کی راہ بھی ہموار ہوگئی؟اس حوالے سے ماہرِ قانون عرفان قادر کہتے ہیں کہ فیصل واوڈا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اینکر پرسن منصور علی خان کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو کئی صحافیوں نے ملک میں مارشل لا کے مشورے دیے لیکن انہوں نے اس تجویز کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔اپنے ایک وی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے نئے برس کے آغاز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کا دعویٰ کردیا۔سردار ایاز صادق نے دعویٰ سے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن منصور علی خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے چوہدری پرویز الہٰی سے نہیں کہا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ شامل ہوجائیں بلکہ ان کا اور […]