پیٹرول کی قیمتوں میں 38 روپے کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 38 روپے فی لٹر تک بڑا ریلیف دینے کا امکان ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوم میں کمی کا اعلان آج ہی متوقع ہے، عالمی سطح پر خام […]

حقیقی آزادی کی جنگ کس کیخلاف لڑرہا ہوں؟ عمران خان کا دبنگ اعلان

لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں،یہ جنگ پاکستان میں موجود مافیا کیخلاف ہے۔ہم نے مشکل حالات میں عزم وحوصلے کے ساتھ جدوجہد کی۔     میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق […]

عمران خان اگر مگر چھوڑیں اسمبلیاں توڑیں ، ن لیگ نے اگلے لائحہ عمل کا بھی اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اگر مگر چھوڑیں اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں ہم انتخاب میں ان کا بھرپور مقابلہ کریں گے ، امیدواروں […]

ثانیہ سے علیحدگی سے متعلق افواہوں کے سوال پر شعیب ملک نے جواب دے کر قصہ ہی ختم کر دیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ سے علیحدگی سے متعلق افواہوں کے سوال پر میزبان کو گریز کرنے کا مشورہ دیدیا۔نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران شعیب ملک نے اپنے کرکٹ کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو […]

سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدہ قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دیتے ہوئے اپنی رائے پر مشتمل محفوظ فیصلہ سنا دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ […]

کے پی کے اسمبلی کی تحلیل پر وزرا ء اور ارکان میں اختلافات پیدا ہو گئے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)معاون خصوصی اطلاعات وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر کچھ وزرا اور اراکین میں اختلافات ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ […]

اسپنر ابرار احمد کا جادو انگلش اوپنرز کو تہس نہس کرگیا ، ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر نے لگے

ملتان (پی این آئی)ملتان اسٹیڈیم میں انگلینڈ کیخلاف اسپنر ابرار احمد کا جادو انگلش اوپنرز کو تہس نہس کرگیا، اسپنر انگلش ٹیم کی 7 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابرار کی عمدہ بولنگ کے باعث قومی بولر ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر نے […]

ملتان ٹیسٹ،پاکستانی اسپنرز نے انگلش بیٹرز کو دبوچ لیا، پوری ٹیم آؤٹ

اسلام آباد (پی این آئی )ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد کھیلے جانے والی ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے روز انگلینڈ کی پوری ٹیم 281 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 3 ٹیسٹ میچز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے […]

مبینہ بیٹی ٹیریان کی معلومات چھپانے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست، عدالت نے تحریری حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کی معلومات چھپانے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق […]

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، ابرارنے7 بیٹرز کا شکار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جارہی ہے جہاں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔نجی ٹی وی جیو  کے مطابق انگلینڈ کے خلاف اسپن بولر ابرار احمد نے عمدہ بولنگ […]

فیصل آباد، سفاک افراد نے مدرسہ کے ادھیڑعمر مہتمم کوقتل کرکے لعش گڑھا کھود کر دبا دی

مکوآنہ (پی این آئی ) تاندلیانوالہ کے علاقہ اسلام پورہ میں سفاک افراد نے مدرسہ کے ادھیڑعمرمہتمم کوقتل کرکے نعش گڑھا کھود کر دبا دی پولیس نے نعش برآمد کرکے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کردی۔پولیس ذرائع کے مطابق مکھن […]

close