لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ( ن) نے پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، ممبران کا کہنا ہے کہ الیکشن سے قبل پیٹرول،بجلی اور دیگراشیا خوردونوش میں عوام کو ریلیف دینا ہوگا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں سیاسی […]
مکہ مکرمہ( پی این آئی) سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد نے ایک ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی۔ڈی جے خالد نے ایک جذباتی کیپشن کے ساتھ عمرے کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔گلوکار نے لکھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ٹی وی کی سینئر اداکارہ وینا کپور کو بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر قتل کر کے لاش دریا میں بہا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 74 سالہ وینا کپور کو ان کے بیٹے سچن کپور نے سر میں بیس […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کی صورت میں حکمران اتحاد کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ بتا دی۔ٹویٹر پر فواد چودھری نے کہا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کو قتل کی دھکمیاں ملنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔نجی ٹی وی جیو کےمطابق صوبائی ترجمان اے این پی ثمر بلور کا کہنا ہے کہ ایمل ولی کو موبائل فون پر دھمکی […]
لندن(پی این آئی)لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئے گا۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان اور سیاستدان […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلوداورموسم سرد رہنے کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم سرد رہے گاجبکہ محکمہ موسمیات چترال، دیر، کوہستان، سوات اور ایبٹ آباد میں چند مقامات […]
لاہور (پی این آئی)چوہدری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے کیا شرط رکھ دی؟ عمران خان پریشان۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف سے اگلے انتخابات کے بعد بھی وزارتِ اعلیٰ مانگ لی۔ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی مشروط طور پر اسمبلی […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دسمبرمیں اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کہتے تھے اگلی باری ن لیگ کی آرہی ہے، جب تک کیسز ختم نہیں ہوں گے نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، اگر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان جو کہیں گے وہی کریں گے یہ فیصلہ اٹل ہے، انتخابات کے مطالبے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،مستقبل میں بھی پی ٹی آئی کے ساتھ […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا، پنجاب اسمبلی تحلیل کی صورت میں نواز شریف سے فوری آنے کی درخواست کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کے ممبران نے […]