سابق چئیرمین ایف بی آر نے 2023میں پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی پیشنگوئی کر دی

لاہور ( پی این آئی ) 2023 میں پاکستان دیوالیہ ہو جائے گا، شبر زیدی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ حکومتی وزرا جھوٹ بولتے رہے کہ پاکستان سری لنکا نہیں بن سکتا، اگر […]

حکومت کیساتھ مذاکرات، پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نے معاملہ ہی ختم کر دیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہمارے حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے ، اگر الیکشن پر بات ہو گی تو ہی مذاکرات کی ٹیبل پر […]

حکومت کے پاس آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے کون کونسے آپشنز موجود تھے؟ پہلی بار بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ہمارے پاس پلان اے اور بی تھا، جنرل عاصم منیر کو ریٹین کرنا پلان اے کا حصہ تھا،عارف علوی اگر تعیناتی کی سمری روک لیتے تو پلان بی […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں کررہے تو بڑھا بھی نہیں رہے، کوشش ہے کہ روس سے 30 فیصد ڈسکاؤنٹ پر تیل مل جائے، حکومت نے ابھی تیل کی قیمتوں پر کوئی سیلز […]

آٹے کا تھیلا 800 روپے تک مہنگا، مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) کمر توڑ مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں ، ادارہ شماریات کے مطابق ایک سال میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے تک مہنگا ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی “اے آر وائی نیوز “کے مطابق رواں سال […]

عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ہتک عزت کے دعویٰ میں ویڈیولنک کے ذریعے بیان قلمبند کرانے کی متفرق درخواست دائر کر دی، عدالت نے عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سیشن کورٹ لاہورمیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے […]

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی؟ شعیب ملک نے سارا معاملہ ہی ختم کر دیا

لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی بائیو میں ایک خوش کن تبدیلی کرکے اہلیہ ثانیہ مرزا سے علیٰحدگی کی افواہوں کا گلہ گھونٹ دیا۔ نجی ٹی وی چینل” 24نیوز” کے مطابق اپنی طلاق کی افواہوں میں شعیب ملک […]

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے اور مزید کارروائی کیخلاف درخواست پرچیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ 2 سے 3 ہفتے میں سن کر فیصلہ کر دیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کتنی بڑی کمی ہوگئی؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی (پی این آئی) روز بروز سونے کی بڑھتی قیمت میں آج کمی دیکھی گئی ہے ، آج ملکی اور عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملکی سطح پر سونے کی […]

پی ٹی آئی جلد کہاں بڑا پاور شو کرنے جارہی ہے؟ ٹائیگرز تیاری کرلیں

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی جلد کہاں بڑا پاور شو کرنے جارہی ہے؟ ٹائیگرز تیاری کرلیں۔۔ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )نے لبرٹی چوک میں بڑا سیاسی پاور شو کرنے کافیصلہ کیاہے۔ سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہاکہ اسمبلیوں کی تحلیل کا حتمی […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔۔ محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام نجی و سرکاری سکولز وکالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔چند روز قبل سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی […]

close