عدالت نےسینٹیر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے عدالت […]

شاہین آفریدی کے بعد قلندرز کھلاڑیوں کے وارے نیارے ہو گئے ، لاہورقلندرز انتظامیہ نے حارث رؤف اور فخر زمان کو بڑا تحفہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)شاہین آفریدی کے بعد قلندرز کھلاڑیوں کے وارے نیارے ،لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے کپتان شاہین آفریدی کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف اور فخر زمان کو بھی گاڑیاں تحفے میں دے دیں۔ لاہور قلندرز نے کرکٹرز کو گاڑیاں دینے کی تقریب […]

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا ،پیپلز پارٹی نے 2 اہم وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کے دورہ سندھ سے قبل پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکالگ گیا،پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کے دو ساتھیوں نے سیاسی ساتھ چھوڑ دیا،چودھری رجب نہڑی اور […]

وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو کیا ہوگا؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے تاحال گورنر کے حکم پر اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب نہیں کیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا گیا ۔اسمبلی کا اجلاس نہیں ہوتا تو کیا ہوگا ۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور […]

نجم سیٹھی نئے چیئرمین پی سی بی ہوں گے، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن کچھ دیرمیں جاری کر دیاجائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ 4 […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ا ضافہ دیکھنے کو ملاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت […]

عوام تیار ی کر لے ،آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

سرگودھا (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سرگودھا سمیت ملک کے بعض علاقوں میں سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے اور سردی میں بھی اضافے کی نوید سنائی ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے خشک سردی کی وجہ سے بیماریوں […]

لگاتا ر 2 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن بھی جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبرکو بے نظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔دوسری […]

رمیزراجہ کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کوارسال

لاہور ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیزراجہ کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کوارسال کردی گئی۔وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی، جس میں پی سی بی گورننگ بورڈ ممبرز کے لئے نجم سیٹھی […]

سردی کی شدت میں اضافہ ، بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سردی کی شدت میں اضافہ ، بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب ،خیبرپختونخوا […]

پرویز الٰہی نے عمران خان سے پنجاب میں کتنی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی ؟ بڑادعویٰ

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے قومی اسمبلی 15 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ کردیا۔آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ اجلاس چوہدری پرویز الہٰی کی قیام […]

close