عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کیلئے بری خبر ، عدالت نے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

کراچی(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے عامرلیاقت کی نازیباویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔جمعہ کوکراچی کی مقامی عدالت میں مرحوم عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں گرفتار […]

مسلم لیگ (ن) نے چودھری پرویز الٰہی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس لے لی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے چودھری پرویز الٰہی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس لے لی جبکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ […]

اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد پنجاب میں بھی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیاگیا

لاہور(پی این آئی) اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیاگیا ، اہم سرکاری عمارتوں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ، شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی ناکہ بندی کر […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلا م آباد(پی این آئی)آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 7پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہےجس کے بعد ڈالر کی مارکیٹ میں نئی قیمت 225.43روپے سے بڑھ کر […]

عائشہ عمر نے شادی کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) اداکارہ عائشہ عمر نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ اب شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں۔ایک انٹرویو میں عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ اب وہ بطور ماں زندگی گزارنا چاہتی ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کی شادی جلد […]

پاکستان کا یہ ایک واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کے کسی بھی گراؤنڈ میں نہ صرف کھیل سکتا ہے بلکہ پرفارمنس بھی دے سکتا ہے ، ایڈم گلکریسٹ

اسلام آباد (پی این آئی)سابق آسٹریلین اوپنر ایڈم گلگریسٹ نے کہا ہے بابر اعظم دنیا کا وہ واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کے کسی بھی میدان میں آسانی کیساتھ کھیل سکتا ہے اور اچھی پرفارمنس دے سکتا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ بابر اعظم […]

ریحام خان کی تیسری شادی، شوہر کی تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)ریحام خان کی تیسری شادی، شوہر کی تصاویر سامنے آگئیں۔ پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی کر لی۔ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکانٹ پر پوسٹ اپ ڈیٹ کرتے ہوئے شادی کا […]

قومی اور نجی ائیر لائنز کے اندورن ملک کرایوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی(پی این آئی)قومی اور نجی ائیر لائنز کے اندورن ملک کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ائیرلائن ذرائع کے مطابق کرسمس،موسم سرما کی چھٹیوں اور نئیسال کی آمد کی وجہ سے ٹکٹیں مہنگی ہوئیں، ٹکٹ مہنگے ہونے کی وجہ طلب اور رسد کا فرق ہے۔ائیرلائن ذرائع […]

وزیراعلی پنجاب پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے پر تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پرویزالٰہی اور صوبائی کابینہ فرائض سر انجام دیتے رہیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب […]

اسمبلیاں تحلیل ہونے سے پہلے ہی پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن سے قبل ہی پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گرانا شروع کر دیں۔ پی ٹی آئی کے اہم رہنماء پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماء اور سابق وزیراعلی سندھ ارباب […]

حکومت نے ہزاروں سرکاری نوکریوں کی منظوری دیدی

لاہور(پی این آئی) پنجاب کابینہ نے محکمہ اسکولز ایجوکیشن میں 25 ہزار اساتذہ بھرتی کرنےکی منظوری دے دی۔پنجاب کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ اساتذہ کی بھرتی کی درخواست ملالہ یوسف زئی نے ملاقات میں کی تھی۔     کابینہ […]

close