//

چوہدری پرویز الٰہی کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے نمبرز پورے ہیں یا نہیں؟ ایک اور بڑا دعویٰ 

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ارکان کی تعداد پوری ہے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے تیار ہیں، ہوسکتا ہے کہ 11جنوری سے پہلے اعتما د کا ووٹ لیں، اعتماد کا ووٹ […]

حد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے کو بند کر دیا گیا، سفر سے پہلے ہی خبر پڑھ لیں

لاہور (پی این آئی) موٹر وےپولیس نے دھند کے باعث لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند کر دی ۔ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹر ویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے […]

شاہین شاہ آفریدی کو بابراعظم کی حمایت میں ٹویٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی دھمکی کام کر گئی ، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نےکپتان بابر اعظم کی حمایت میں کیا گیا ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔ ہوم گراؤنڈ پر انگلینڈ کی ٹیم کے ہاتھوں وائٹ واش ہونے پر کپتان بابر اعظم […]

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیتے ہی کیاکریں گے؟ بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما سینیٹر کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی 11 جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ لیں گے اور اعتماد کا ووٹ لیتے ہی صوبائی اسمبلی کو تحلیل کر دیں گے۔ […]

بھارتی اداکارہ نے دوران شوٹنگ ہی خودکشی کر لی، وجہ کیا بنی؟ شوبز انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی

ممبئی (پی این آئی) بھارت کی اداکارہ تونیشا شرما نے شوٹنگ کے دوران پھندا لگا کر خودکشی کرلی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق تونیشا شرما میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کرنے والی تھی ، اس نے شوٹنگ کے سیٹ پر پھانسی لگا کر مبینہ طور پر خودکشی […]

نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، سوزوکی موٹر کمپنی نے مفت رجسٹریشن کی آفر متعارف کروا دی

کراچی(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑی ویگن آر کے ’اے جی ایس‘ ماڈل کے لیے محدود مدت کے لیے دی گئی مفت رجسٹریشن کی آفر دوبارہ متعارف کرا دی۔ اس آفر سے گاڑی کی قیمت میں کافی کمی ہو جائے گی […]

ریحام خان نے تیسری شادی پر تنقید کرنیوالوں کو کرارہ جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی ریحام خان نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شریعت کے مطابق نکاح کیا کوئی شادی پر بھی تنقید کرے تو کیا کر سکتے ہیں،تنقید کرنے والے بےچاروں کا کام یہی ہوتا ہے۔نکاح پر بھی اگر کوئی […]

عمران خان کیخلاف بات نہیں کروں گا کیونکہ۔۔۔چوہدری نثار علی خان نے بڑی وجہ بتا دی

راولپنڈی (پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے راولپنڈی کے حلقہ 10 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست کا آغاز وہاں سے کر رہا ہوں جہاں میری سیاست کا نشان ہے۔عمران خان کا رویہ میرے ساتھ بہت […]

شہباز گل ضروری فائلوں اور ریکارڈ سمیت مبینہ طور پر غائب ہو گئے، ہلچل مچ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کے سروسز ہسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ سے مبینہ طور پر غائب ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رجسٹرار میڈیکل یونٹ ٹو ڈاکٹر نعمان کی طرف سے شہباز […]

پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے کی پیشنگوئی، وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری میں پنجاب سے پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوجائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس اعتماد کے ووٹ کیلئے مطلوبہ نمبرز پورے نہیں ہیں،وزیراعلٰی پنجاب چاہے معاملے کو جتنا بھی […]

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے اسمبلی کا اجلاس بلا لیا

لاہور ( پی این آئی ) پنجاب کی صوبائی اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کی صوبائی اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو بلا لیا گیا ہے، اس حوالے سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری […]

close