لاہور(پی این آئی ) پرویز الہٰی 11 جنوری تک وزیر اعلٰی بحال رہیں گے، لاہور ہائیکورٹ میں گورنر پنجاب کے پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفیکیشن کیخلاف دائر درخواست کی اگلی سماعت اگلے ماہ ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے وزیر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالت نے جو بیان حلفی لیا اس سے متفق نہیں ہیں، بیان حلفی کے حق میں تھے، 11 جنوری تک اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کی […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کر لی ہے جس کا اعلان انہوں نے انسٹاگرام پر جاری ایک پیغام میں کیا تاہم انہوں نے اپنی تیسری شادی سے متعلق جولائی میں ہی دلچسپ انکشاف کر دیا تھا […]
لاہور(پی این آئی ) وزیراعظم شہبازشریف چودھری شجاعت کو منانے ان کی گھر پہنچ گئے،جہاں پر وزیراعظم شہبازشریف نے چودھری شجاعت سے ملاقات کی۔ پنجاب میں وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف چودھری شجاعت کو منانے ان کی گھر پہنچ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے منصب پر بحال کرنے کی صورت میں صوبائی اسمبلی تحلیل نہ کرانے کی یقین دہائی پر انہیں بحال کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ […]
کراچی(پی این آئی) مرحوم ٹی وی میزبان اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے کہا ہے کہ ”عامر لیاقت حسین شہرت کے بھوکے تھے اور ان کی نازیبا ویڈیو میں نے انہی کے اصرار پر بنائی تھی۔ وہ ایسی ویڈیوز کے […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھرمیں سونے کا بھاؤ میں 3 ہزار 350 روپے فی تولہ کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا1 لاکھ 77 ہزار 300 روپے کا ہو گیا جو […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی درالحکومت اسلام آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اس ضمن میںپمز، پولی کلینک اور نرم ہسپتال کے سربراہان کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہاگیاکہ آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کا ایک بار پھر استعفوں کے معاملے پر یوٹرن،درجنوں ارکان قومی اسمبلی استعفے کی تصدیق کیلئے جانے سے انکار کر دیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کچھ روز قبل عمران خان کو سترہ ارکان قومی اسمبلی کے نام بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ٹوئنٹی فور نیو زکے مطابق پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان پر فائرنگ کی گئی، جوابی کارروائی پر ملزمان فرار […]
بیونس آئرس( پی این آئی) فیفا ورلڈکپ 2022ء کے ہیرو لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ارجنٹائنی حکومت کی جانب سے یادگاری نوٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل بینک نے فیفا ورلڈکپ […]