افتتاحی تقریب میں پی ایس ایل کی نقل اتارنے پر آئی پی ایل کا ساری دنیا میں تماشا بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی )آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں ٹرافی کی نمائش پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے انداز میں کرنا مہنگا پڑ گیا ، صارفین کی جانب سے شدید تقنید کا نشانہ بنا دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے […]

ڈیم فنڈ کیلئے 25 لاکھ دیئے تو ثاقب نثار نے مجھےکس مشکل سے نجات دلائی ؟ محمود بھٹی کا حیران کن انکشاف

کراچی(پی این آئی) پیرس میں مقیم عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنر محمود بھٹی نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کیلئے 25لاکھ دیئے تو ثاقب نثار نے میرا کیس ختم کردیا، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار جب میرے ہسپتال آئے تو […]

حکومت نے مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی(پی این آئی)روپے کی قدر میں کمی اور مہنگی پٹرولیم مصنوعات کے باعث حکومت نے ملک میں مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہرکردیا۔وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آٹ لک رپورٹ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ آنے والے مہینوں میں بھی پاکستانیوں کے […]

مریم نواز نے کس کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی تشکیل نو کا آغاز کردیا، مریم نواز نے نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا ایک بار […]

سعودیہ نے اپنے شہریوں کو کن 2ممالک کے سفر سے روک دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو دو افریقی ممالک کے سفر سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے افریقی ملک گنی اور تنزانیہ میں ماربرگ وائرس کی وبا کے باعث اپنے شہریوں کو دونوں ممالک کے سفر سے روک دیا […]

مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی قائم مقام خاتون چیف جسٹس بن گئیں

پشاور (پی این آئی)جسٹس مسرت ہلالی نے پشاور ہائی کورٹ کی قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا جس کے بعد وہ خیبرپختونخوا کی تاریخ میں اس عہدے پر پہنچنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔گورنر ہائوس پشاور میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں جسٹس […]

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے نیب نوٹس پر عدالت سے رجوع کرلیا۔سابق خاتون اول بشری بی بی نے توشہ خانہ کیس میں تحقیقات کیلئے نیب طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد […]

میں نے سدھو کو سبق سکھانے کے لئے خدا سے کیا اذیت ناک چیز مانگی ،نوجوت سنگھ کی اہلیہ کا حیران کن انکشاف

چندی گڑھ(پی این آئی )سابق بھارتی کرکٹر اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کی پٹیالہ جیل سے رہائی سے ایک روز قبل ان کی اہلیہ ڈاکٹر نوجوت کور سدھو نے جذباتی ٹوئٹ شیئر کر دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر […]

مالاکنڈ میں چچا کے ڈانٹنے پر بھتیجے کی خودکشی، موت کا سن کر چچا نے بھی خودکشی کرلی

اسلام آباد (پی این آئی )مالاکنڈ کے علاقے پلئی میں چچا کے ڈانٹنے پر 18 سال کے بھتیجے نے خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق بھتیجے کی خودکشی کا سن کر چچا نے بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ضروری […]

حکومت نے گردشی قرضے میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے گردشی قرضے میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ہے ایف بی آر ملک بھر میں بجلی کے بلوں کی رقم کی بجائے صارفین سے وصول ہونے والی رقم پر سیلز ٹیکس وصول کیا کرے […]

ثقلین مشتاق نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی کونسی پیشکش قبول کر لی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کوچ ثقلین مشتاق نے نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی تصدیق کردی۔ ثقلین مشتاق دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔اس حوالے سے ثقلین مشتاق نے […]

close