اسلام آباد (پی این آئی) تیل وگیس کی یومیہ پیداوار 2 فیصد جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2 فیصد بڑھ گئی۔ پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 31 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کو ملک […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صوابی شہر اور گردونواح میں بارش اور ژالہ باری ہوئی،باجوڑ میں گرج چمک کے ساتھ بارش […]
لاہور(پی این آئی)اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں 11 نومبر سے 17 نومبر تک آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد رہے گی، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی اے نے پاکستان میں غیررجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی اے ذرائع کاکہنا ہے کہ وی پی اینز کی وائٹ لسٹنگ کیلئے انہیں عارضی بلاک کیا جارہا ہے، […]
نیویارک (پی این آئی)امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایری زونا میں بھی فتح حاصل کرلی جس کے بعد ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد 312 ہو گئی ہے جبکہ کملا ہیرس 226 حاصل میں کرنے میں کامیاب ہوئیں ۔ غیر ملکی خبر رساں […]
رحیم یار خان(پی این آئی)درجہ اول کا گھی اور آئل 54 روپے، درجہ دوم اور سوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 60 روپے اضافہ کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرچون […]
پشاور(پی این آئی)تحریک انصاف نے صوابی جلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانے والے شخص کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے صوابی جلسے میں امریکا کے جھنڈے […]
اسلام آباد(پی این آئی )سال 2024ء کے 9 ماہ میں ایف ڈی آئی 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسٹیٹ بینک کے مطابق سال 2024ء کے 9 ماہ میں پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ۔ اسٹیٹ بینک […]
اسلام آباد(پی این آئی )احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں گواہوں پر جرح مکمل ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اپنی صفائی میں کوئی گواہ پیش کرنے یا ریفرنس […]
صوابی (پی این آئی )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جو گھر میں بیٹھ کر تحریک انصاف پر تنقید کر رہا ہے میں اسے پی ٹی آئی کا سمجھتا ہی نہیں ہوں۔ گزشتہ روز صوابی میں جلسے کے موقع پر وزیراعلیٰ […]
اسلام آباد(پی این آئی )سموگ سے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ہے، محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کو اسلام آباد میں صبح کے وقت سموگ چھائے […]