//

”ٹیکنوکریٹ” کے نام پر ”ٹیک اوور” کا پلان بنایا جارہا ہے تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا کہ جوڑ توڑ کے ماہرین اپنے کام میں مصروف ہیں، کراچی میں ”متحدہ” کو ”متحد” اور بلوچستان میں ”باپ ” کو ”منتشر” کیا جارہا ہے۔ پیر […]

کافی مشکل وقت سے گزری مگر اب میں نے سب سلجھا لیا ہے’ ثانیہ مرزا کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

ممبئی (پی این آئی) پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے نئے سال کی آمد پر شیئر کی گئی انسٹا پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرفتار اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کی۔اعظم سواتی کے […]

حکومت نے اگلے 3 ماہ میں کتنے کھرب روپے کا ریکارڈ قرض لینے کا منصوبہ بنالیا

کراچی (پی این آئی)دسمبر کے دوران قومی خزانے کو لگنے والے دھچکے اور اس پر قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے پڑنے والے بڑے بوجھ کے باعث حکومت نے 2023 کے ابتدائی 3 مہینوں میں مارکیٹ ٹریڑری بلز کے ذریعے 40 کھرب 80 ارب روپے […]

جنرل باجوہ اسد عمر کی کارکردگی سے بہت مایوس تھے ایک دن انہوں نے صحافیوں کو بلایا اور کہا کہ۔۔۔حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)معروف صحافی حامد میر اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ موجودہ وزیر تجارت سید نوید قمر 2008ء میں صرف سات دن کے لئے وزیر خزانہ بنے اور پھر ان کی جگہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے سٹی بینک کے […]

بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی کا راج، وہ علاقہ جہاں پر پارا منفی 15ڈگری تک گرگیا

اسلام آباد (پی این آئی)آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں شدید سرد ر ہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی […]

اہم سیاسی جماعت کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)ایم ڈبلیوایم کی ایم پی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔قبل ازیں ایم ڈبلیو ایم نے صوبائی حکومت کیساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا ہے کہ عوام کو دھوکا […]

عمران خان کو بڑا دھچکا ، پی ٹی آئی کے ہوم گرائونڈ پر بڑی وکٹ گرگئی

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے پشاور سے رکن قومی اسمبلی ناصر موسی زئی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی ناصر موسی زئی نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عطا الرحمان سے ملاقات کی،ترجمان […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ ریشم نے بتا کر حیران کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) لالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم کسی تعارف کی محتاج نہیں، اداکارہ ریشم پاکستانی فلم انڈسٹری کی ان اداکاراؤں میں سے ہیں جنہوں نے بہت کم وقت میں فلم انڈسٹری میں اپنا نام بنایا اور کیریئر کی بلندیوں […]

سکول کھل گئے، اوقات کار میں بھی تبدیلی

پشاور(پی این آئی) سکول کھل گئے، اوقات کار میں بھی تبدیلی۔۔ خیبر پختونخوا حکومت نے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے، سردیوں کی چھٹیاں ختم ہونے پر نئے اوقات نافذ العمل ہوں گے۔کے پی کے حکومت نے صوبہ میں دھند کے باعث سکولوں کے اوقات […]

close