تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھائی جائیں گی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھائی جائیں گی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی۔۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کے معاملہ پر مشاورت مکمل کرلی،تعلیمی ادارے 9 جنوری سے ہی کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کے معاملہ پر مشاورت مکمل کرلی۔موسم سرما […]

رواں سال کتنی بارشیں اور برفباری متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ اس سال معمول سے کم بارشیں اور برف باری ہے جب کہ سردی بھی شدید نہیں پڑی۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں اس وقت پارا 25 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ […]

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بین الاقوامی طریقے کے مطابق کم نہ کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،عدالت سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بین الاقوامی قیمتوں کے مطابق کم کرنے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی۔جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب […]

عمران خان کو جنرل باجوہ نے شہزاداکبر کی غیر اخلاقی ویڈیو دکھائی تو عمران خان نے کیا کہا؟ جاوید چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں عمران خان کی حکومتی تباہی کا ذمہ دار تین افراد کو قرار دیاہے جن میں عثمان بزدار، شہزاد اکبر اور خاتون اول بشریٰ بی بی شامل ہیں تاہم انہوں نے ساتھ ہی شہزاد […]

شریف خاندان نے کن دو شخصیات کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی فیملی کے مزید 2 افراد نے ملکی سیاست میں قدم رکھنے کی تیاری پکڑ لی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز اور نواز شریف کے […]

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ناموں کی سمری لیٹ کیوں ہوئی تھی؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی اعزاز سید نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ناموں کی سمری کی لیٹ ہونے کی وجہ ایک دوست ملک ہے ، جسے یہ بتایا گیا تھا “پاکستان جس لیفٹیننٹ جنرل کو […]

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا مستقل طور پر پاکستان میں رہنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل طور پر پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل طور پر پاکستان […]

خواتین کو محرم کے بغیر حج کی اجازت دیدی گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے سال 1444ھ کے لیے حج ادا کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے “نسک” ایپلی کیشن کے ذریعے اندرون مملکت عازمین کے لیے جلد رجسٹریشن کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت حج نے خواتین کو محرم […]

چوہدری پرویز الٰہی اعتماد کاووٹ لیں گے یا نہیں؟ کچھ اور ہی کہہ دیا

گوجرانوالہ ( پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب کے غیرقانونی حکم کو […]

عام انتخابات کب ہوں گے؟ پیپلزپارٹی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

کراچی ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ انتخابات وقت پر کرانے کی حمایت کرتی ہے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، ملک میں عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی […]

close