تین دن مسلسل بارشیں،آج رات سے ملک بھر میں کیا ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہو (پی این آئی) محکمہ موسمیات نےکل سے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں6 جنوری کی شام سے داخل ہوں گی۔ […]

اسٹیبلشمنٹ سے پی ٹی آئی کے رابطے ختم، کون ان کے فون نہیں اٹھارہا؟ صحافی عمر چیمہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی عمرچیمہ نے انکشاف کیاہے کہ تحریک انصاف کے اسٹبلشمنٹ میں رابطے میجر لیول تک آ گئے ہیں اور اس سے اوپر کے رینک کا کوئی بھی افسر ان کافون نہیں اٹھا رہا ۔اعزاز سید کے ساتھ وی لاگ میں […]

چھوٹی گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے چھوٹی گاڑیوں کی تیاری کیلئے آلات کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کر دی ہے جس کے لئے ریونیو ڈویژن نے ترمیمی نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ 1000سی سی تک نئے ماڈل کی گاڑیوں کی تیاری کیلئے […]

سوموار سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ حتمی فیصلہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی)سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ اور ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نےصوبہ پنجاب کے تعلیم اداروں میں سردیوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ دونوں محکموں نے طالبعلموں کے مستقبل پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ […]

قومی خزانہ خالی، دوکانیں اور کارخانے بند ،پورا ملک اندھیروں میں ڈوبنے کا امکان، وزیر دفاع خواجہ آصف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس امپورٹ کرنے کے پیسے نہیں ہیں ،ہو سکتا ہے کہ پورا ملک اندھیروں میں ڈوب جائے، دکانیں بھی بند ہو جائیں گی اور کارخانے بھی بند ہو جائیں گے، سب […]

وزیراعظم شہباز شریف بھی جنرل باجوہ کے عمران خان کی مدد کرنے پر بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف آج اپنی 4 سالہ کارکردگی کے بارے میں کچھ بتانے سے قاصر ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی نے ایک اینٹ عوامی ترقی کیلئے نہیں لگائی۔ […]

جنید صفدر نے سیاست میں انٹری کی خبروں پر خاموشی توڑدی

لاہور( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کے نواسے جنید صفدر نے واضح کیا ہے کہ وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے۔انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں میں کہا وہ صرف اپنے والدین، خاندان اور برداری […]

کردار کشی کی مہم، اداکارہ کبریٰ خان کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا

کراچی (پی این آئی)اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست گزار اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ یوٹیوبر نے من گھڑت الزامات سے میرے اور دیگر اداکارائوں کے وقار کو مجروح کیا ہے۔وکیل کبری خان کا مؤقف ہے کہ […]

لاہور ، آٹے کے حصول کے لیے مختلف شہروں میں عوام رل گئے ہیں, چکی مالکان نے بھی قیمت مزید بڑھا دی

لاہور(پی این آئی) لاہور میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 150روپے مہنگا ہو گیا، ایک کلو چکی کا آٹا پانچ روپے مزید اضافے سے ڈیڑھ سو روپے کلو تک جا پہنچا۔پنجاب کے دارالحکومت میں 2ہفتوں کے دوران 15کلو کے تھیلے کی قیمت 300روپے بڑھ چکی […]

وفاقی دارالحکومت کے لیے بلند ترین عمارت کا منصوبہ حاصل کر لیا گیا،عمارت کتنے منزلہ ہو گی ، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور ( پی این آئی) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بلند ترین عمارت کے لیے مسابقتی بولی کے ذریعے بین الاقوامی شہرت کے معروف کنسلٹنٹس نیسپاک کی خدمات حاصل کر لی ہیں، یہ بات نیسپاک کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر […]

close