اسلام آباد ( پی این آئی ) ملک بھر میں ای پاسپورٹس بنوانے والوں کے لیے فیس شیڈول جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری سے ای پاسپورٹس اجرا کے لیے فیس شیڈول کا اعلان کیا گیا، جس کے تحت 36 […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہےکہ شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے میں جان کے لالے پڑ جائیں گے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ حمزہ شہباز کو گورنر پنجاب نے خط لکھنا ہے، […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ امید ہےکہ تحریک انصاف آج پنجاب میں نگران سیٹ اپ کے لیے نام فائنل کرلے گی۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پارلیمانی جمہوریت […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا ہے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے، اوگرا ملک میں […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ سب سے بڑے شہر کراچی میں 1230 میں سے 1200 نشستوں پر ووٹوں کی گنتی ہو رہی ہے۔ ناظم آباد اور گلشن اقبال کی 12 نشستوں […]
لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہماری گورننس بدترین ہے کیوں کہ سول حکمرانوں میں کام کرنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے، ہمیں پاکستان کے مستقبل کی فکر کرنی چاہیے۔ الحمرا ہال […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافردوس شمیم نقوی نے بیلٹ باکس کی سیل کھول دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے سولجربازار یوسی وارڈ 4 میں پولنگ عمل متاثر […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف کرکٹ کوچ اینڈی فلاور اور آسٹریلیا کے سابق کوچ ٹام موڈی نے تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے لیے دستیاب نہیں ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش میں پاکستان کرکٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں […]
لاہور(پی این آئی)ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کی بازگشت کے بعد آصف علی زرداری نے بھی پارٹی رہنماؤں سے عام انتخابات کے حوالے سے تجاویز طلب کرلیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل پنجاب میں انتخابی شیڈول جاری ہونے تک موخر کردی ہے، اس حوالے سے پی ٹی آئی […]