//

پی ٹی آئی نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دینے والے ارکان کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) پارٹی کا ساتھ دینے والے سابق اراکین پنجاب اسمبلی کو ٹکٹ کا گرین سگنل مل گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے تمام ڈویژنز پر پارلیمانی بورڈز تشکیل دے دئیے۔پارٹی کا ساتھ دینے والے سابق ارکان پنجاب اسمبلی کو ٹکٹ کا گرین سگنل […]

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مہنگائی بڑھنے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے، ہمارے لیڈرز کو مل بیٹھ کر حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں […]

علیم خان بھی نگران وزیراعلیٰ پنجاب بننے کی دوڑ میں شامل، لابنگ کرنے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) علیم خان ن لیگ کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے لیے سرگرم ہو گئے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نگران وزارت اعلیٰ کے لیے لابنگ کر رہے ہیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ […]

مالی ذخائر 4 ارب ڈالر رہ گئے، حیران کن دعویٰ

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر سے بھی کم رہ گئے ہیں، (ن)لیگ اور پی ڈی ایم نے معیشت کا چہرہ بگاڑ دیا ہے۔انہوںنے […]

آٹے کی  تلاش میں ایک اور قیمتی جان چلی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )بال بچے بھوکے ہیں،جیب خالی ،قیامت کے دن آپ سے حساب لیں گے، بزرگ شہری کی دہائی ، آٹے کی تلاش میں ایک اور قیمتی جان چلی گئی۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق آزادکشمیر کے علاقہ کوٹلی […]

خیبرپختونخواہ اسمبلی تحلیل ہونے سے قبل بڑی شخصیت نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخواہ اسمبلی تحلیل ہونے سے قبل بڑی شخصیت نے استعفیٰ دے دیا ۔ کے پی کے اسمبلی کی تحلیل سے قبل ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عاطف خان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عاطف خان نے اپنا استعفیٰ […]

کے پی اسمبلی آج ہی توڑنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری آج ارسال کریں گے اور ملکی مفاد میں […]

وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان کی گرفتاری عدالتی حکم سے منسوب کردی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری عدالتی حکم سے منسوب کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کے کیسز عدالتوں میں ہیں، عدالتیں گرفتاری کا حکم دیں تو گرفتاری ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]

وہ شہر جہاں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا

ماسکو (پی این آئی)روس کے خطے سائبریا میں واقع شہر یاکوتسک کو دنیا کے چند سرد ترین مقامات میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے اور انسانی آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سرد ترین شہر ہے۔وہاں اس ہفتے درجہ حرارت منفی50 ڈگری سینٹی گریڈ […]

مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کے پی ٹی آئی سے رابطوں کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کے پاکستان تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے چیئرمین عمران خان کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رابطہ کرنے […]

مریم نواز نے پارٹی عہدوں میں تبدیلیوں کی تجویز دے دی، نوازشریف نے لندن میں پارٹی رہنمائوں کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف پنجاب کی سیاسی صورتحال میں خود متحرک ہوگئے اور بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے پارٹی کے اہم عہدوں پرتبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے لندن میں پارٹی رہنمائوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے […]

close