نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے تین نام اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کو بھجوا دیئے گئے

لاہور ( پی این آئی) پنجاب میں اپوزیشن نے نگران وزیراعلیٰ کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کیلئے 3 نام اسپیکر سبطین خان کو بھیج دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز نے اسپیکر صوبئی اسمبلی کو ایک خط ارسال کیا۔ جس میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، عوام کو بڑے ریلیف سے محروم کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) عوام بڑے ریلیف سے محروم رہ گئے، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں 22 روپے تک اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کے بجائے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں واضح […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈھائی سال کی کم ترین سطح پر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈھائی سال کی کم ترین سطح پر آگئی، صرف 4 کاروباری سیشنز کے دوران ہزاروں پوائنٹس کی مندی، سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی […]

راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر پیشرفت سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)راجہ ریاض کو بطور اپوزیشن لیڈر عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر وفاق ،سپیکر قومی اسمبلی، ایڈووکیٹ جنرل نے جواب کیلئے مہلت مانگ لی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں راجہ ریاض کو بطور اپوزیشن لیڈر عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، وفاق […]

پی ٹی آئی کے کون کونسے ارکان استعفے نہیں دینا چاہتے؟ ن لیگ کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کچھ لوگ استعفے نہیں دینا چاہتے، کچھ نے چھٹیوں کی درخواستیں دی، ان کے ارکان پارلیمنٹ لاجز میں بھی مقیم ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ بڑاد عویٰ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی منیب فاروق نے دعویٰ کیاہے کہ معروف کاروباری شخصیت محسن نقوی کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات زیادہ ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے منیب فاروق کا کہناتھا کہ جو اس وقت صورتحال ہے […]

نواز شریف کا پاکستان آنامشکل کیوں ہے؟ اعتزاز احسن نے بڑادعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے لیے ملک واپس آنا مشکل ہوچکا ہے،ن لیگ کو چاہیے اگر وہ ارشد شریف کیس میں ملوث نہیں تو لندن میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرے۔ تفصیلات […]

وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف تحریک عدم اعتماد کب جمع کروائی جائیگی؟ عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف آئندہ ہفتے کے دوران کسی بھی روزتحریک عدم اعتماد جمع کرواکر پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت کو سرپرائزدے سکتی ہے ذمہ دارئع کا کہنا ہے متحدہ قومی موومنٹ تحریک انصاف کی قیادت سے رابطے کررہی ہے مگر ابھی تک […]

تنخواہیں نہیں ملیں گی؟ سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے انکشاف کیا ہےکہ صوبےکا مالی بحران سنگین ہوگیا ہے، صوبے کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہ کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ ایک بیان میں عبدالقدوس بزنجو نے وفاق سے فوری طور پر صوبےکا قومی مالیاتی کمیشن (این […]