عمران خان اب 35 کی بجائے 70 حلقوں سے الیکشن لڑے، اس دفعہ اسکا پٹہ کھول دیں گے، رانا ثنااللہ خان برس پڑے

لندن(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران 35 کی بجائے 70 حلقوں سے الیکشن لڑے، اس دفعہ اسکا پٹہ کھول دیں گے۔ پارلیمانی بورڈ کی صدارت نواز شریف خود کریں گے، پارلیمانی بورڈ نے ہی یہ فیصلہ کرنا ہے […]

(ن )لیگ کو بڑا جھٹکا، پی ٹی آئی نے اہم ترین وکٹ گرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ پی ٹی آئی نے سرگودھا سے اہم وکٹ گرا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر حسنات شاہ نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔پیر حسنات شاہ […]

آج دھڑالے کی بارشوں کیلئے تیار رہیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز خیبر پختونخوا،کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب اور شمالی بلو چستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جب کہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد […]

عمران خان سے کون غلطیاں کروا رہا ہے؟ فیصل واوڈا کی عمران خان کی نااہلی کی پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان سے غلطیاں کرائی جارہی ہیں، نااہلی کی تلوار سر پر لٹک رہی ہے،عمران خان سانپوں پر اندھا بھروسہ کر رہے ہیں، کچھ بھی سنبھال نہیں سکے اور سسٹم سے باہر ہوگئے، […]

گھی اور کوکنگ آئل کا بحران، سپلائی بند ہوگئی

لاہور (پی این آئی) آٹے کے بعد سستے گھی اور کوکنگ آئل کے بحران نے سر اٹھا لیا، یوٹیلیٹی سٹورز سپلائی بند ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کے بحران کے بعد سستے گھی اور کوکنگ آئل […]

ہم ایل این جی نہیں دے سکتے، روس نے پاکستان کو صاف انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) روس کا پاکستان کو ایل این جی دینے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو روس سے ایل این جی گیس کے حصول کے حوالے سے کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔ روس نے پاکستان کو ایل این جی دینے سے […]

عمران خان کو گرفتار کیاگیا تو ان کی جگہ کون الیکشن لڑے گا؟ شیخ رشید کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جیل ان کی سسرال ہے، ہتھکڑی زیور اور موت محبوبہ ہے، گرفتار کیا گيا تو جیل سے الیکشن لڑيں گے۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو […]

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے انتخابات کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ دیدی۔۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات کی متوقع تاریخ دے دی گئی ہے اور اس حوالے سے پنجاب حکومت کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا […]

کراچی ساحل سمندر میں مرنے والی لیڈی ڈاکٹر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(پی این آئی)8 جنوری کو کراچی کے ساحل سے لیڈی ویٹرنری ڈاکٹر کی لاش ملنے کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ لیڈی ویٹرنری ڈاکٹر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق لڑکی کے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹ […]

وزارت پیٹرولیم نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی اطلاعات مسترد کر دیں، ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں اور قلت کا کوئی امکان نہیں، عوام افواہوں، قیاس آرائیوں اور گمراہ کن اطلاعات پر کان نہ دھریں۔ ترجمان وزارت […]

نواز شریف کی واپسی باعزت ہوگی، ن لیگ نے تیاریاں شروع کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی میں قانونی موشگافیاں حائل ہیں جنہیں دور کیا جارہا ہے ، ان کی واپسی باعزت ہوگی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہا کہ نوازشریف نے […]