نئی دہلی (پی این آئی) ایک حالیہ پیشرفت میں جہاں دہلی پولیس کے اقتصادی جرائم ونگ نے 200 کروڑ کے بھتہ خوری کے معاملے میں ایک ضمنی چارج شیٹ داخل کی ہے، ملزم سکیش چندر شیکھر نے دعوی کیا ہے کہ بالی ووڈ رقاصہ نورا […]
لندن (پی این آئی) برطانوی پولیس نے جمعہ کے روز وزیر اعظم رشی سنک کو بغیر سیٹ بیلٹ کے کار میں سواری پر جرمانہ کردیا۔ یہ جرمانہ وزیر اعظم کی طرف سے جمعرات کو معافی مانگے جانے کے باوجود کیا گیا ہے۔ انہوں نے سیٹ […]
کراچی (پی این آئی) جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے کراچی میں متفقہ میئر لانے کا فیصلہ کرلیا۔دونوں جماعتوں نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے فارم 11 کو دیکھنے کیلئی4رکنی مشترکہ کمیٹی بنانے پربھی اتفاق کیا ہے۔ جماعت اسلامی کا وفد امیرِ کراچی حافظ نعیم […]
کراچی(پی این آئی) عدالت نے صوبائی وزیرسندھ سعید غنی اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو ہدایت کی ہے کہ دل بڑا کریں اور ایک دوسرے کو معاف کردیں۔ ہفتہ کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ میں صوبائی وزیرسندھ سعید غنی کی جانب […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر کراچی میں سردی کی ایک اور نئی لہر داخل ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ صوبہ سندھ میں( آج)اتوارسے سردی کی نئی لہر کا امکان ہے جس کی وجہ سے درجہ حرارت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز سمیت دیگر کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے وزیراعظم شہباز شریف کے […]
راولپنڈی ( پی این آئی ) مسلم ليگ ن کے سابق رہنماء اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی انتخابی سیاست میں واپسی ہورہی ہے اور انہوں نے الیکشن سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی اور صوبائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملک میں خونی انقلاب کی پیشگوئی کردی، انہوں نے واضح کیا ہے کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو انقلاب کی قیادت […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم امید کر رہے تھے کہ باجوہ کے بعد فوج نیوٹرل ہو گی لیکن بدقسمتی سے ابھی نیوٹرل نہیں، مسٹر ایکس، مسٹر وائے نے ہمارے ایم پی ایز کو دھمکیاں دیں۔ ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا،کشمیراور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے عمران خان کی مبینہ طورپر حکومت کو عالمی سازش کے ذریعے ہٹانے کی انکوائری کیلئے دائر چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیمبر اپیلوں کی سماعت جسٹس سردار طارق مسعود 24 جنوری کو کریں گے۔ […]