آٹا بحران ختم کرنے کیلئے بڑا اقدام، پنجاب کیلئے گندم کا 26ہزار ٹن یومیہ کوٹہ بحال کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے عوام کو غذائی بحران سے بچانے کیلیے محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے چند روز قبل26 ہزار ٹن سے کم کر کے 24 ہزار ٹن کیا جانے والا فلورملز کا یومیہ گندم کوٹہ دوبارہ […]

بجلی کا بریک ڈائون، انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بھی بند ہو نے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی بریک ڈاؤن کی وجہ سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بھی بند ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں جاری بجلی کے بریک ڈاؤن کے دوران مسلسل جنریٹرز چلانے کی وجہ سے ٹیلی کام کمپنیوں […]

ملک بھر میں بجلی کب تک بحال ہوگی؟ وزیر توانائی خرم دستگیر نے اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹے سے ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہے،وولٹیج میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ ہے مگر آج رات 10 بجے تک بجلی بحال ہو جائے گی۔ تفصیلات کے […]

انٹربینک میں ڈالر 230 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں کتنا مہنگا ہوگیا؟ خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کا بھاؤ آج بھی بڑھا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 48 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 230 روپے 15 پیسے رہا۔اس کے علاوہ […]

چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پی سی بی کے نئے چیف سلیکٹر کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے۔ 69 سالہ ہارون رشید اس سے قبل 2016ء میں بھی چیف سلیکٹر کے طور پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں اور انہوں نے 2016ء کے […]

عمران خان نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی میں اہم ذمہ داری سونپ دی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر اعظم سواتی کو پی ٹی آئی میں اہم ذمہ داری سونپ دی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر اعظم خان سواتی کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل […]

ملک میں بجلی کا بریک ڈائون، وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں بجلی کا بریک ڈاؤن،وزیراعظم نے ملک بھر میں بجلی کے تعطل کا سخت نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی معطلی کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے،شہباز شریف نے تحقیقات کیلئے اعلٰی سطح […]

بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آبا دمیں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ، ساتھ ہی پہاڑوں پر برفبار ی کی بھی پیشکش کی گئی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران […]

پنجاب میں مزدور کی کم از کم اجرت میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں مزدور کی کم از کم اجرت میں اضافہ کر دیا گیا۔۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے میں سرکاری سطح پر مزدوروں کی اجرت میں ترامیم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔پنجاب بھر میں کام کرنے والے مزدوروں کیلئے خوشخبری ، پنجاب میں سرکاری سطح […]

آئندہ الیکشن بھی پی ٹی آئی کےٹکٹ پر لڑوں گا یا نہیں؟ راجہ ریاض کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ الیکشن بھی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑوں گا یا نہیں؟۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاہے کہ آئندہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑوں گا،فیصلہ کروں گا کسی اور پارٹی […]

چوہدری نثار علی خان نے نواز شریف کی نااہلی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کر دیے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی سے متعلق ایسی ایسی باتوں کا علم ہے اگر وہ باتیں سامنے لے آؤں تو ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا ہوجائے گی۔ اینکر سلیم صافی کی جانب […]

close