کراچی (پی این آئی)حکومت نے سرکاری ملازمتوں کیلئے حد عمر بڑھا دی، بڑی خوشخبری ۔۔ نوکریوں کے خواہشمند بڑی عمر کے افراد کیلئے خوشخبری آگئی،سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت بحال کردی۔ سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)شاہد خاقان عباسی اور دیگر کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی ، جس میں نیب پراسیکیوٹر ملزمان کی بریت کی مخالفت کر دی ، پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ ملزمان کو بری نہ کیا جائے صرف دائرہ اختیار پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی ہے۔ ترجمان اوگرا کے مطابق ملک بھرمیں پٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ ترجمان نے کہاکہ ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہےکہ ملک میں جلد ہی گیس مہنگی کردیں گے، پیٹرول لیوی بھی بڑھا رہے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات ہوئے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ اگر عمران خان دوبارہ اقتدارمیں آتے ہیں تو ہم منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے‘پاکستان ہمارا شراکت دار ہے ہمارے بہت سارے مشترکہ مفادات ہیں ہم نے مختلف ادوار […]
لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پروٹوکول اور سکیورٹی نہ لینےکا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ آفس کی جانب سے بھجوائی گئی گاڑیاں واپس کر دی ہیں۔ ذرائع وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کا کہنا ہےکہ نگران […]
لاہور ( پی این آئی) آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لئے وزارت خزانہ میں ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے اور اسی تناظر میںنان فائلرز کی بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹ […]
دبئی( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز کرکٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے مینز کرکٹ ٹیم آف دی ائیر کیلئے ٹیم میں شامل واحد پاکستانی بابراعظم کو کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)چین کے شہر موہے میں اس وقت جون جما دینے والی سردی پڑ رہی ہے جہاں درجہ حرارت منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمال میں واقع شہر موہے میں ریکارڈ توڑ سردی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز کے پاوربریک ڈاؤن پر شہریوں کوپہنچنےوالی تکلیف پر حکومت کی طرف سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے فاسٹ بولر محمد عامر سے متعلق بڑا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوال کا جواب دیتے ہوئے نجم سیٹھی […]