عمران خان کو مائنس کرنے کا فارمولا، عمران خان کی گرفتاری کیلئے میٹنگ کا انکشاف

راولپنڈی ( پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کا ایک ہی گیم ہے عمران خان کو مائنس کیا جائے لیکن آنے والا الیکشن ون وے الیکشن ہے اور حکومت جو بھی قدم اٹھائے گی […]

ریلیف ملنے کی امیدیں ختم، لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے سے انکار کرتے ہوئے درخواست خارج کردی۔ اس حوالے سے کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس طارق سلیم شیخ نے کہا کہ یہ کیس تو عدالت میں […]

پاکستانی روپےکو بڑا جھٹکا، ڈالر کی قدرمیں کتنے روپے کا اضافہ ہوگیا؟ اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) ایکس چینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کوآزاد کرکے مارکیٹ فورسز پر چھوڑنے کے فیصلے کے نتیجے میں ڈالر کے اوپن ریٹ 2روپے 25 پیسے کے اضافے سے 243 روپے کی سطح پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسی طرح انٹربینک مارکیٹ میں […]

فواد چوہدری نے آرمی چیف ،ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف جسٹس سے اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ان کی گرفتاری کا نوٹس لیا جائے۔فواد چوہدری نے کہا کہا کہ آرمی چیف، ڈی جی […]

فواد چوہدری کے بھائی کو رہائی مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کی ضمانت منظورکرلی گئی۔جہلم میں فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان نے جی ٹی روڈ پر احتجاج کیا جس میں فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری […]

امارات اور سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کب سے ہونے کا امکان ہے ؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رواں سال رمضان المبارک کا آغاز امکانی طور پر 23 مارچ کو ہو گا۔ تیس دن کے روزے ہونے کی صورت میں عیدالفطر کے لیے امارات میں تعطیلات 20 اپریل سے 23 اپریل تک […]

نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار رہی۔جنوبی افریقا کے رسی ویندر دوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان […]

فرخ حبیب ، فواد چوہدری کو لے جانیوالی گاڑی کے سامنے آگئے، اہلکاروں سے تلخ کلامی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے فواد چوہدری کو لے جانے والی سکیورٹی اداروں کی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق فرخ حبیب نے لاہور ٹول پلازہ پر فواد چوہدری کو لے جانے والی گاڑی کو […]

فواد چوہدری کی گرفتاری پر اہلیہ حبا فواد کا ردعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) فواد چودھری کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ فوادچودھری کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیاگیا وہ ایسے حرکتوں سے نہیں جھکیں گے۔عدلیہ سے گرفتاری کا نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کردیا۔ اہلیہ فوادچودھری حبا فوادنے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو […]

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور

لاہور (پی این آئی) لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ رانا مدثر نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے میڈیکل کرانے کا حکم دیدیا ۔بد ھ کو پولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چوہدری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں […]

بریکنگ نیوز ، فواد چوہدری کے بھائی بھی گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو جہلم سے گرفتار کر لیا گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق  فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف جہلم کے جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی […]

close