ڈالر 24روپے مہنگا، ایک دن میں امریکی کرنسی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی ( پی این آئی) ڈالر کی لمبی چھلانگیں،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی اونچی بہت اونچی اڑان جاری ہے،انٹر بینک میں ڈالر 24 روپے 11 پیسے مہنگا گیا،انٹربینک میں ڈالر 255 روپے پر ٹریڈ کر رہا […]

عمران خان کے قریبی لوگوں نے پی ٹی آئی کی جڑیں کاٹ دیں، پرویزالٰہی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے دبے لفظوں پی ٹی آئی رہنماؤں پر تنقید کے ساتھ ساتھ عمران خان کی تعریف بھی کر دی۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے قریبی چار پانچ لوگوں میں سے ایک […]

پرویزالٰہی جس مرضی پارٹی میں جائیں ہمیں اعتراض نہیں، دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی جس مرضی پارٹی میں جائیں ہمیں اعتراض نہیں،آج دوسرا ڈرامہ کیا گیا کہ عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق طارق بشیر چیمہ نے […]

بارشیں یا موسم خشک رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کےمطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ بالائی علاقوں ، شمالی بلوچستان،کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں دھند کی توقع۔ گذشتہ […]

5.4شدت کے زلزلے نے ہلچل مچا دی

کھٹمنڈو(پی این آئی) نیپال میں5.4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ زلزلے کے جھٹکے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز پڑوسی ملک نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے300 کلومیٹر جبکہ […]

فواد چوہدری کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار

لاہور (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سیکریٹری جنرل زبیر نیازی کو بھی گرفتار کر لیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق مسرت جمشید چیمہ نے زبیر نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے ۔ یاد رہے کہ فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ منظور کر […]

فواد چوہدری کو جیل بھیجا جائیگا یا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جائیگا؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)عدالت نے فواد چوہدری کے ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے فواد چوہدری کا 2 دن کا پولیس ریمانڈ منظور کر لیا۔ قبل ازیں اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما […]

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرنے کی تیاریاں کرلیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرنے کی تیاریاں کرلیں۔۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کی ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تجویز منظور کرلی جس کے بعد 54 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوجائے گا۔ وفاقی وزیر […]

عمران خان کی متوقع گرفتاری، زمان پارک میں کیا ہورہا ہے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے عمران خان کی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر کارکنوں کو فوری طور پر زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کردی۔ تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ […]

close