اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ابھی گیس کی قیمت بھی بڑھائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ ڈالر ریٹ کا مارکیٹ پر اثر 15روز میں ظاہرہونا شروع ہوتا ہے اس حوالے سے خدشہ ہے کہ آئندہ15روز میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوں گی ۔شاہد خاقان عباسی کاکہنا تھا […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عوام اور تنخواہ دار طبقہ کچل دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف بغاوت کامقدمہ جھوٹا نہیں ہے ، انہوں نے جو بیان دیا وہ سب کے سامنے ہے ، وہ اب بھی اپنے بیان پر قائم ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ لیگی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی ایک سیاسی دھڑے کے ہمراہ سیاسی سرگرمیوں کے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کے روز اسلام آباد، خطۂ پوٹھو ہار، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے. اس دوران پہاڑی علاقوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔ اس وقت ڈیزل اور پٹرول پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لیا جارہا ،آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق سیلز […]
کراچی (پی این آئی) حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر ظلم قرار دے دیا ہے […]
لاہور (پی این آئی) اسلام آباد پولیس گرفتار پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری کو لاہور لے آئی جہاں ان کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ اور گھر کی تلاشی لیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں عمران خان ہی امیدوار ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ تمام حلقوں میں عمران خان […]
لاہور (پی این آئی ) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 10 فیصد تک اضافہ کیا ہے۔ لاہور سے راولپنڈی، فیصل آباد اور […]